مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف 12 جولائی کو ہونے والا دھرنا عاشورہ کے پیش نظر اب 26 جولائی کو ہوگا۔ 12 جولائی ملک گیر احتجاجی کیمپ اور 14 جولائی ملک گیر احتجاجی دھرنے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا منصورہ میں پریس کانفرنس میں اعلان
#دھرناتوہوکررہےگا