میڈم سی ایم @MaryamNSharif
اپنے دورے کا فائدہ اٹھاتے ہوے، براے مہربانی اپنے جاپانی مہمانوں سے التماس کریں کے آپ کو اور آپ کے وفد کو اس خطے کا دورہ کرائیں جہاں جاپان اور جرمنی کا بارڈر ملتا ہے.
😂😆
@SaifSolicitor اللہ نوں منو۔۔ سینہ تان کر۔۔؟؟ اوۓ کالر سے پکڑ کر کھینچتے ہوۓ گھسیٹتے ہوۓ لے کر گۓ تھے، اورسارے راستہ بکتر بند گاڑی میں اول فول بکنے پر چپیڑیں اور گالیاں کھاتا ہوا جیل گیا تھا اور اب روزانہ کی بنیاد پر شاشک شوشن ہو رہا ہے سینہ کیونکر تانے گا؟🤔