بنام احمد شریف چوہدری ولد بشیر ا��دین چوہدری
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے
ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔
اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔
اگر آپکے دل میں عمران خان ہے تو اس ویڈیو پر آنسو روک کہ دیکھائیں ۔۔
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ عمران خان سے زیادہ ایماندار آدمی پاکستانی سیاست میں نہ پیدا ہوا نہ دیکھنے میں آیا ہے۔۔
یہ قسم کھانے والا صاحب کا نام پاکستانی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر معروف صحافی معید پیرذادہ ہیں ۔۔۔
خدارا پاکستانیوں سوچو قوم کا بہادر لیڈر بے گناہ موت کی چکی میں قید تنہائی میں سزا بھگت رہا ہے ۔۔ یاد رکھو صدیوں بعد لیڈر ملتے ہیں ۔۔
اب یہاں پٹواری چمن چمونیے کہیں گے یہ تو پی ٹی آی کا صحافی اس لیے کلمہ کی جھوٹی قسم کھا رہا ہے ۔۔
میرا چیلنج ہے ایسے نمونیوں کیلے آپ اپنے ان پیڈ ٹاوٹس سے کہیں نواز شریف کے بارے میں ایسے الفاظ ادا کروا کہ دیکھائیں چھوڑیں پیڈ ٹاوٹس کو آپ تو پکے پٹواری ہیں آپ ایسی گواہی دیں کہ آپکا لیڈر ایماندار ہے ،،
کوی نہی دے گا آپ میں سے کیونکہ کوی نواز شریف اور اس کرپٹ ایلیٹ کیلے اپنی آخرت خراب نہی کرے گا ۔۔
یہی فرق ہے کہ اس بدترین فسطائیت کے باوجود عمران خان کی محبت ڈ��ل ہو رہی ہے اور آپ کے لیڈر مائنس ہوتے جارہے ہیں کیونکہ جو حق پر ہوتا ہے اس کے ساتھ میرا رب ہوتا ۔۔
جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کا استعفی۔ موجودہ نطام کے منہ پہ ایسا طمانچہ ہے کہ اللہ کی پناہ۔
پاکستان کی ��اریخ میں اگر کسی جج پہ فخر ہوا تو بخدا ان دونوں ججوں پہ ہو رہا ہے۔
لاکھوں سلام جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ صاحب اللہ آپ کو صحت و سلامتی دے۔ آمین
We are hearing that Govt of Pakistan is already closing roads & now planning to shutdown internet as civil society marches to Islamabad to restore democracy in the country.
We need #StarlinkForPakistan to ensure freedom of expression!
cc @elonmusk#PakistanUnderFascism
ہیں۔ اور یہ کہ پولیس والوں کے پاس جو لسٹ ہے اس میں آپ دونوں کا نام ہے۔
ویسے جیل کے اندر بیٹھے خان کا اتنا خوف۔۔۔
سوچیں خان جب باہر آیا تو کیسا سین ہو گا۔
#FinalCall#ImranKhansCall
اسلام و علیکم انصافیو۔
ابھی ایک دوست جس کو 24 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں کل سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس بھائی کی کال موصول ہوئی کہ بھائی آپ کا نام اور آپ کے چھوٹے بھائی جو کہ ہماری یونین میں پی ٹی آئی کے صدر ہیں۔ آپ دونوں ابھی گھر سے نکلیں کیونکہ پولیس والے آپ کو پکڑنے کے چکر میں
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.