بریکنگ 🚨
انٹرنیشنل میڈیا Al Jazeera TV کا PTI پر تشدد کی ڈاکومنٹری جاری!!
کل لاہور میں, مریم عاصم ریجیم نے PTI احتجاج پر تشدد کیا, انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو دیکھا رہا ہے!
PTI supporters rallied nationwide as Imran Khan completed three years in custody, while Amnesty renewed concerns over access, health and fair-trial rights. https://t.co/yDZXij5KdL
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔