آپ نے سائفر کے معاملے میں عمران خان کا مذاق اڑایا، صحافیوں نے کہا یہ سائفر جھوٹ ہے،
جب انٹرنیشنل میڈیا نے سائفر کو لیک کیا تو اُن صحافیوں نے نا معافی مانگی، اور نا صحافت چھوڑی،
الحمدللہ اللہ نے عمران خان کو ایک بار پھر سرخرو کیا، شاہد خٹک
اس سے زیادہ کوئ دشمن بھی نفرت نہیں ڈال سکتا تھا جتنا عاصم منیر نے عوام اور فوج میں نفرت پھیلا دی اب یہ نفرت نا قیامت نہیں ختم ہو گئ تم اب اس دنیا میں نفرت کی علامت بن چکے ہو بس
بھٹو پھانسی لگنے سے پہلے کہہ کے گیا تھا، کہ اگر مجھے تختہ دار پر لٹکایا گیا تو آپ اگلے سو سال پچھتائیں گے، ابھی تو صرف پچاس سال ہوئے ہیں،
وہ ایک شخص جو مزاحمت کی علامت بن کر جیل کاٹ رہا ہے، ہم نے اسے واپس کیا لٹایا؟
ہم تو اس کے لیے ایک دن کی بھوک نہیں کاٹ سکے، خلیل الرحمٰن قمر
انتظامیہ خوراک کے ٹرکوں کو جانے نہیں دیتی ، ڈرائیورز کو ہراساں کر رہی جبکہ سرکاری میڈیا اور کالے چینل پر پروپیگنڈا کیا جاتا کہ ایکشن کمیٹی کے لوگ مال بردار گاڑیاں نہیں جانے دیتے
نوجوان کی گفتگو
سردار امان کا اہم پیغام جاری🛑
پاکستانیوں,اور انٹرنیشنل کمیونٹی آپ سب لوگ دیکھ رہےہیں, ہم 5 جون سے لیں کر آج 15 جون تک 10 دونوں سے سڑکوں پر ہے, ہمارے لوگو پر بربریت کی نئی داستان رقم کی جا رہی ہے, ہمارا راشن تک بند کیا جارہا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
ہم جانیں اور بھارت جانے ان کیساتھ کشمیر کا مسئلہ ہمارا مسئلہ ہے تم کون ہو
تم نے ہمارے دریا چراۓ، ہمارے پہاڑوں پر آ کر بنگلے بناۓ، گرین ٹور رزم کے نام پر کشمیر کو لوٹا، تمارے بنگلوں کو جو دروازے لگتے ہیں ان سے ہماری لکڑی کی خوشبو آتی ہے
ایکشن کمیٹی کا سخت ردعمل
میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا