میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
@SHABAZGIL گلِ صاحب جب آپ بھی لندن 3-2 دفع خطاب کرنے آئے تھے تو آپکا اور زُلفی بُخاری کا رویہ بھی بڑا arrogant تکبرانہ تھا اور عام ورکرز سے ملنے کترارہے تھے ! لندن ایک محفوظ جگہ ہے کوشش کیا کریں کہ کارکنوں سے اچھی طرح ملیں اور اُنکی تجویز بھی سُنا کریں تاکہ عوام کی نبض سے پر ہاتھ رہےشکریہ
عمران خان مزمل اسلم کو یہ ذمہ داری نہیں دینا چاہتے تھے،علی امین خود مان رہا ہے عمران خان نے تیمور جھگڑا کا نام دیا
علی امین کی تیمور سے زاتی لڑائی اور جرنیلوں کی خواہش پر مزمل اسلم کو لایا گیا
مزمل اسلم ہر مشکل موقع پر جرنیلوں کی خواہش کے مطابق بیان دیتاہے
خان صاحب کدھر ہیں نہ لیڈرشپ جواب دے رہی ہے نا وہ جنہوں نے انہیں قید کیا ہوا ہے آپ سب لوگ باقی سب باتوں کو چھوڑ کر ایک ہی سوال کریں کہ عمران خان کدھر ہیں ؟؟
#WhereIsImranKhan
Gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, ISB, in the presence of his family and personal physician.
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔