فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
چاند رات مبارک پاکستانیو!
آپ پیٹرول کی چاند رات ہے۔ پاکستانی عوام اپنے گاڑیاں اور موٹرسائیکل لے کر چاند رات منانے پیٹرول پمپوں پر پہنچ چکی ہے۔ پورے پاکستان میں یہ بےشرمی اور بےحسی کا تہوار جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔