ا یر ان کے بعد قرض دار ملک کا انجام کچھ اچھا نظر نہیں آ رہا۔۔۔۔ پھر بھی خون کا آخری قطرہ اور زبان کا آخری لفظ وطن کے نام
#WeStandWithIran#IranIsraelConflict
اللہ اس لنچ سے امت مسلمہ کے لیے کوئی شر پیدا نہ ہو
حافظ صاحب ساڈا ہندکو دا محاورا
"آپڑاں ٹیٹ ہو کہ"
ہم روکھی سوکھی کھا لیں گے لیکن امت کو داؤ پہ لگا کہ کچھ بھی ہضم نہیں ہو گا
اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے
#IranUnderAttack#FMAsimMunirMakesHistory
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
#IslamabadMassacre#DChowk
موجودہ الزامات کی شفاف تحقیق کے لیے محترم چیف جسٹس صاحب اور محترم چیف الیکشن کمشنر صاحب کو فل فور استعفیٰ دینا جاہیے اور شفاف تحقیقات کروانے کے لیے اقدامات کیے جائیں
اور عوام سے اپیل ہے خدارا کسی ادارے پے الزامات نت لگائیں ، ادارے مظبوط ہوں گے تو پاکستان مضبوط ہو گا
#SupremeCourt