کچھ پتہ نہیں کہاں؟ لوگوں کی مختلف خبروں سے دل خون کے آنسو روتا ہے۔
ے۔
وقت تو انشاءاللہ گزر جائےگا لیکن زندگی بھر حب الوطنی پر لگےیہ زخم نہیں بھریں گے ۔
اللہ الحق ہے
@azadkastro@KastroKhayal@ImranKhanPTI
آج (یوم تاسیس 27)کے موقع پر حلقہ پی پی 117 میں حقیقی آزادی کے لیے ریلی نکالی کی قیادت فخر فیصل آباد Khayal Ahmad Kastroنےکی.....
پھر کارواں کوہ نور چوک خان صاحب کی تقریر سننے کے لیے گامزن
الحمداللہ کھلاڑیوں کا مورال بلند اور جذبے پر جوش ہیں...
@azadkastro@ImranKhanPTI