خوشی کی بات ہے کہ سندھ کے IG کے رتبے کا خیال بھی ہے اور غلطی پر سرزنش بھی ہو رہی ہے. لیکن قائد اعظم کی توقیر کی فکر کون کر رہا ہے؟ یا اب سے سب کو پیغام ہے کے جس کا دل چاہے، قائد کے مزار کی بے حرمتی کرے، ان کی قبر پر اچھلے کودے نعرے لگائے اور بے حس قوم خاموش تماشائی ہو گی؟
I apologise on the behalf of Pakistan, Sometimes we as a country need to be “smacked on the face” with the fist of reality to wake us up and remind us how we should be treating our hero’s. I’m picking you up from the airport next time myself! Massive congratulations on the win!
مریم بی بی”گلو بٹوں“ کی ترجمانی کے حق ادا کرتے ہوئے!
فوٹیج میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح محترمہ نے پہلے دھکا مارا اور پھر ہنگامہ برپا کیا
کرپٹ لیگ جس میدان میں بھی گئی دونمبری ہی کی اور ان کے چیلے چماٹے بھی اسی ڈگر پر ہیں!
Tobacco is by far the largest killer with 1,60,000 deaths in Pakistan, every year. Reduce the consumption of tobacco and protect the future generations.
#MaxTobaccoTax
سب ہسپتال آپ کے والد اور چچا کا بنائے ہوئے ہیں تو ان کو مشورہ تو دیں کہ ان میں سے کسی ایک جگہ اپنا علاج بھی کروا لیں۔ غریب عوام کو برسوں لوٹنے والے اپنا علاج تو لندن کرواتے ہیں۔کاش آپ کو عوام کے حقیقی مسائل کا احساس ہوتا اور شعبدہ بازیوں کے بجائے ان کے حل پر توجہ دی ہوتی۔
معیشت کے ساتھ امریکہ نے یہی حرکت 90 کی دہائی میں ملائیشیا (مہاتیر محمد) جبکہ ماضی قریب میں ترکی (اردوگان) جبکہ اس وقت پاکستان(عمران خان) کے ساتھ کررہا ہے انشاءاللہ @ImranKhanPTI بھئ حسب روایت دشمن کے منصوبے ناکام بنا دے گا
#Dollar#Rupee#بائیکاٹ_ڈالر
Me fellow Pakistanis. Please participate/get others around you to participate in this poll so we can all get an idea of what public opinion will be if thr is a national referendum on this matter. DO YOU WANT PRESIDENTIAL SYSTEM IN PAKISTAN/ELECT UR LEADERS THRU DIRECT ELECTIONS?
جنرل پاشانےآپسےمددکیوں مانگی؟کیاپارلیمنٹ ربڑسٹمپ تھی،کیاآپ تمام پارلیمانی جماعتوں کےسربراہ تھےیاآپ سیاسی نظام کوکنٹرول کررہےتھے؟سسٹم سےناواقف دنیا سےبےخبرجنرل پاشاکوبتاتےکہ نظام کی تبدیلی کااختیاراور ا آپکے پاس نہیں ہے۔پورےسیاسی ڈھانچےکی تبدیلی میں صرف آپکا تعاون؟گل بنی نئیں۔
Rohit Sharma ☑️
Virat Kohli ☑️
Shikhar Dhawan ☑️
Birthday boy Mohammad Amir's opening burst in the 2017 ICC Champions Trophy final was pivotal to his team winning the trophy!