ایک وقت تھا جب فوج کے متعلق ایسے گرافکس بنتے تو ہم فیک سمجھتے تھے ۔ لیکن اب تو ہم اپنی آنھوں سے دیکھ رہیے ہیں ۔ بس ہم ان کی محبت میں اندھے تھے۔ اور دنیا ان کی اوقات پہلے سے جانتی تھی۔
#Bahawalnagar#PunjabPolice
عمران خان
5 نشستوں پر جیتے تو اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کا کہا گیا
مگر جب اسٹیبلشمنٹ نے انہیں نکالا تو 6 نشستوں پر کامیاب ہو گئے
عمران خان کو 2018 میں جب اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے کہا گیا تو 151 نشستیں ملی
مگر 2024 میں 2،3 میجورٹی مل گئی عوام کی طرف سے: حسنین رفی��
سائفر لیک کرنے والے صحافی رائن گرِم کے مطابق:
عمران خان پاکستانی مفاد��ت کا پہلے سوچتے ہیں، جبکہ عاصم منیر اپنے ناجائز اقتدار میں دوام کی خاطر ٹرمپ جو بھی مانگتا ہ��،اور جو نہیں بھی مانگتا وہ اسے دیتا ہے.
اسی لئے عاصم منیر ٹرمپ کا پسندیدہ فیلڈ مارشل ہے۔
#سائفر_ایک_حقیقت
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
90-100% displaced
3.4% killed, 8% injured
77% face acute food insecurity
92% of buildings damaged/destroyed
93% of schools damaged/destroyed
61 million tons of debris
4% of agriculture undamaged
$71 billion needed to rebuild
And some people still don't call this genocide?
عوامی لیڈر کا سرکاری ملازم سے موازنہ غلط ہے مگر حالات حاضرہ اور پراپیگنڈا مہمات کے پیش نظر کروانا پڑا۔ 🙏🏻
ایک سے زائد مرتبہ ووٹ کرنے والوں کے ووٹ کاؤنٹ نہیں کیے گئے۔
ھیلو ھیلو اگر انگلش صحیح سے سمجھ نہیں آتی تو کسی قابل دوست سے ترجمہ کرا لیں پھر ہلیں یا جلیں کوئ مسئلہ نہیں۔ اس میں نواز شریف اور بھٹو کا بھی ذکر ہے۔ کسی نے صحیح کہا ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
یہ باتیں وہ خواجہ آصف کر رہا ہے:
• جوامریکہ جا کر کہتا ہے کہ “ہم لبرل ہیں اور عمران خان مذہبی انتہا پسند ہے” اور پاکستان میں اسی عمران خان کے خلاف بےشرمی سے “یہودی ایجنٹ” کی کمپین کرتا ہے
• جس کی حکومت نے PSL میچز میں فلسطین کے پرچم پر پابندی لگائی
• جس کی حکومت میں اسرائیل کے خلاف احتجاج میں گولیاں چلائی گئیں اور لوگوں کو شہید کیا گیا
• جو اسرائیل کے ساتھ نام نہاد “پیس بورڈ” کا حصہ بنے، جس کا مقصد غزہ پر قبضہ اور بندر بانٹ سمجھا جاتا ہے
• جس نے پچھلے ہفتے ہی اسرائیل کے خلاف دو ٹویٹس
ڈیلیٹ کیں کیونکہ “ابو” سے ڈانٹ پڑ گئی گھی
• جو 2013 سے تین الیکشن ہار کر فوجیوں کی مدد سے پارلیمنٹ کا حصہ بنتا آیا ہے
• جس کی حکومت میں اسرائیل سے تعلقات کے لیے و��ود بھجوائے گئے
جبکہ عمران خان وہ شخص ہے جس نے:
• جنرل باجوہ کی خواہش کے باوجود اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا
• دنیا بھر میں اسلام کا مقدمہ لڑا
• ہمیشہ اسرائیل کے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی
• جس کو جیفری ایپسٹین جیسے موساد ایجنٹ “سب سے بڑا خطرہ” کہتے آئے ہیں
مجھے پکا پتہ ہے کہ بشری بی بی کو پہلے زہر دیا گیا تھا، اور مجھے بین الاقوامی ڈاکٹرز نے بھی بتایا تھا کہ ممکن ہے کہ عمران خان کی آنکھ میں بھی تکلیف کی وجہ بھی یہ ہو کہ ان کو زہر دیا گیا ہو، مریم ریاض وٹو
احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ ��رمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔
جنگ بندی پاکستان کی دھمکی پر ہوئی👇
امریکی نژاد ترک صحافی جینک ایغور نے کہا ہے کہ
چین اور پاکستان نے باضاب��ہ طور پر خبردار کیا تھا کہ اگر اسرائیل نے ایران پر ایٹم بم گرایا تو وہ اسرائیل پر ایٹم بم گرا دیں گے۔
اسرائیل۔۔۔ ایران امریکہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اسرائیلی اس میں ناکام رہے ہیں۔
عمران دور میںMBsنےدورہ پاکستان کیا توعمر چیمہ صاحب کےقاعدے میں عمران بھی جمال خاشقجی کا قاتل بن گیا۔عمران نےثالثی کی پیشکش کی توعمران کی تضحیک کی گئی۔
لیکن آج شہباز دورمیں ایم بی ایس نہیں اسکا ایک وزیر آیاہے تو چیمہ صاحب قوم کوبتارہےہیں دیکھو ہم علاقے کے چو��دری بن گئے۔کیا کہنے
بی بی سی اور ڈان تک کہہ چکے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا یورپی GSP پلس سٹیٹس ختم کرنے کی سرے سے کوئی بات ہی نہیں کی،اب پوچھنا یہ تھا کہ دن دیہاڑے جھوٹ بولنے،جھوٹ پھیلانے ��ور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے وزیروں پر پیکا ایکٹ نہیں لگنا چاہئیے ؟
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
Dear Kasim Khan , This is clear misreporting by @thursday_times . Your statement never called for revoking Pakistan’s GSP+ status, while your actual statement and video clearly show no such demand. This is not just misleading it is defamation.
You should consider taking legal action against this channel for spreading false and defamatory claims. Accountability is important.
@Kasim_Khan_1999@PTIofficial@sayedzbukhari@thursday_times