اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام لیے لڑا.
آج ایران دنیائے اسلام میں ایسے تنہا کھڑا ہے جیسے نانا کی اُمت کی موجودگی میں مولا حسینؑ کربلا میں تنہا کھڑے تھے۔
یہ وقت حق اور باطل کو پہچاننے کا ہے، خاموشی نہیں بلکہ دعا اور شعور کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
لبیک یا حسینؑ 🙌
یا اللہ! امام حسینؑ کے صدقے مظلوموں کی مدد فرما، 🌙
O Allah! Protect and comfort the people of Palestine. Ease their pain and suffering. Calm their hearts amid the turmoil and devastation. Grant them a swift end to the decades of oppression and suffering. Grant them the victory they deserve. Aameen.
I request the Taliban to go to Palestine; the people of Pakistan stand with you. Our army, being a supporter of the United States, won't go without their permission. For God's sake, go there, where innocent children are being martyred. Cruelty is being inflicted on innocent ppl.
#استنبول میں ترک شہریوں کی جانب سے #فلسطین سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ۔ فاتح مسجد سے شروع ہونے والی ریلی میں شریک مردو خواتین نے فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے ۔ مقررین نے امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین کاز کے ساتھ کھڑے ہونے پر زور دیا اس موقع پر فتح و نصرت کی دعائیں بھی کی گئیں ۔ #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #حماس #غزہ #Palestinian #FreePalestine #GazaUnderAttack
نواز شریف کو واپس لانے کے ساتھ اگر اب "بھٹو" کو بھی قبر سے نکال کر لے آئیں تو بھی ووٹ صرف "عمران خان" کا ہے۔۔۔!!!
کیونکہ خان کا متبادل صرف خان ہے۔۔۔!!!
#القسام بریگیڈ نے سمندری راستے سے حملہ کرنے والے اپنے مجاہدین کی تصویر جاری کی ہے ۔
#حماس نے بیک وقت فضائی زمینی اور سمندری راستے سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا ۔
#طوفان_القدس
ظالم کے سامنے نہ جھکنا اور ظالم کو اپنے انجام تک پہنچانا اس کو جہاد کہتے ہیں
اللہ ہم سب کو اس طرح کی جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین💕
پہلی بار یہ مناظر دیکھنے میں آرہے مجاھدین اسرائیلی فوج کو گردنوں سے پکڑ پکڑ کر گھسٹتے ھوۓ۔ اللہ اکبر الحمدللہ