پاکستان کے عوام میں ایران پر اسرائیلی حملہ کے خلاف شدید غم و غصہ۔ پورے خطے کو خطرناک ایٹمی جنگ کے دہانے پر لانے کی اس اسرائیلی شیطانی کے خلاف پاکستان سمیت 57 اسلامی ممالک کا ردعمل صرف مزمتی بیانات تک محدود نہیں ہونا چاہئے۔
عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، بجٹ تجاویز پر بات کرنا چاہتے ہیں، ملاقات نہ کرائی گئی تو ساری ذمہ داری وفاقی حکومت پر عائد ہو گی، ہم اپنے فیصلے لینے میں آزاد ہوں گے۔
وزیراعلی علی امین گنڈا پور
#KPBudget2025
ہم بجٹ پر عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں اگر نہ کروائی گئی تو ساری ذمہ داری وفاقی حکومت پر عائد ہوگی ہم اپنے فیصلے لینے میں ازاد ہوں گے وزیراعلی علی امین گنڈاپور
بجٹ 25-26 دیکھ کر دنیا حیران ہے کہ "لیلا 🐑 لیگ" عوام کے سانس لینے پر ٹیکس لگانا کیسے بھول گئی۔ اشرافیہ کیلئے بھرپور مراعات اور عوام پر ٹیکسوں کی بھر مار۔بجلی، ادویات، پکانے کا تیل، سمیت روزمرہ ضرورت کی بیشتر اشیاء اب عوام کی پہنچ سے باہر۔
دو پاکستان ایک عام پاکستانیوں کا ایک حکمرانوں کا،ورلڈ بینک کےمطابق پاکستان کی تقریبا" آدھی آبادی غربت کاشکارہے، صرف گندم کی فصل میں کسان کو دو ہزار ارب کا نقصان، دوسری جانب سپیکر اور چیئر مین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600فیصداضافہ۔کیاکسی حقیقی جمہوری ملک میں حکمران ایسا سوچ سکتےہیں؟
آٹے کے 20 کلوگرام کی قیمت 2022 میں 1166 روپے آج یہ 1750 کا ہے مرغی 2022 میں 287 روپے کلو آج 600 روپے کلو 109 فیصد اضافہ، دال ماش 270 روپے کلو آج 456 روپے کلو 70 فیصد اضافہ،دودھ 116 روپے آج 200 روپے 70 فیصد اضافہ،انڈے 135 روپے درجن آج 228 روپے درجن ،پیاز 40 روپے کلو آج 80 روپے کلو اور چینی 2022 میں 87 روپے کلو آج 172 روپے اس کو کہتے ہیں افراط زر یہ کوئی میرا ذاتی ڈیٹا نہیں کوئی بھی جا کے موازنہ کر سکتا ہے۔ عمر ایوب خان
عمران خان کی رہائی کوئی بڑا مسئلہ نہیں، وہ تو کل ہی باہر آ کر لندن جا سکتا ہے۔
اصل چیلنج ہے 24 کروڑ پاکستانیوں کی آزادی وہ عوام جو گزشتہ 77 سالوں سے قید میں ہیں، عمران خان کی رہائی اُن کی آزادی کی اُمید بن چُکی ہے۔
تمام دن سرکاری اشتہارات میں نوازشریف کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا مگر ہمارے ایٹمی پروگرام کے اصل معمار ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا نام تک نہ لیا گیا۔ بدقسمت ہیں وہ قومیں جن کے اصلی ھیروز ہوں مگر ڈھول نقلی ھیروز کا بجایا جائے۔ #یوم_تکبیر_کے_اصلی_ہیرو
28 مئی پوری قوم کے ناقابلِ تسخیر ہونے کا دن ہے۔ یہ کسی فرد یا جماعت کی جاگیر نہیں، بلکہ ہمارے سائنسدانوں کا فخر ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حق میں صرف عمران خان نے آواز بلند کی کیونکہ وہ اُنہیں قومی ہیرو مانتے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم