یہ ہے وہ خبیث پنڈت ، جس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے، ہندوستان کے مسلمانوں کو سلام ہے کہ اس کی گستاخی پر شدید احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں، ہم ہندوستان تو نہیں جا سکتے البتہ بطور مسلمان ہم سب کا فرض ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر اس مبغوض شخص کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
#ArrestRamgiriMaharaj
جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے نا
اس دن ماں اپنی کان کی بالیاں اتار کر صندوق
میں رکھ دیتی ہے اور کہتی ہے یہ میں اپنی بیٹی
کو دوں گی
گھر میں سب سے اچھے والی رضائی اس دن سے سنبھالنا شروع کر لیتی ہے کہ یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی
اس طرح کئی چیزیں رکھ رکھ کر جہیز کا صندوق بھرا پڑا ہوتا ہے
مگر ماں ہوتی ہے کہ پھر بھی روز بیٹی کے ابا سے لڑائی کرتی ہے
کچھ پیسے الگ سے دیا کرو بیٹی کی شادی بھی تو کرنی ہے
جبکہ پہلے سے ہی اس بیٹی کے نام کی دو کمیٹی ڈالی ہوتی ہے
اور وہ مزدوری کرنے والا باپ بھی کہتا ہے میں اپنی بیٹی کی شادی ایسے کروں گا دنیا دیکھے گی سب کچھ خرید کر لاؤں گا
ایسے لگتا ہے جیسے اپنی بیٹی کے لیے خود کو بیچ دیں گے
اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کے نصیب کو اچھا کرےآمین.اپنے ماں باپ کی قدر کریں۔۔!!🥀