حسنین رفیق کے گھر کو توڑ دیا گیا نیا پاکستان والے حسنین رفیق قصور اتنا تھا کہ دوسرے صوبے سے آئے ہوئے وزیراعلی کو اپنے گھر میں رات گزارنے کیوں دی فستائیت کا عالم دیکھیں ذرا چاہیے تو یہ تھا کہ دوسرے صوبے سے ایک مہمان آیا تھا اس کی مہمان نوازی کی جاتی
.
#husnainrafiq#nayapakistan