آج رات مینارِپاکستان پر ہمارا چھٹاجلسہ ہےاور میرا د�� کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِتراویح کےبعد اس تاریخی جلسےمیں شریک ہوں۔میں حقیقی آزادی کے اپنےویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گاکہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے
بہت جلد عمران خان کو کامیابی ملے گی بس ہر گھر میں ایک ہی دعا ہے ��ِہ اللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔زمان پارک میں رات گئے موجود بزرگ خواتین کا عمران خان کے لئے جذبہُ👇👇
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
۔تحریک لبیک کا اصل چہرہ دیکھیں اس ویڈیو میں تحریک لبیک ،کو کنٹرول کرنے والے اس وقت حکومت میں ہیں ،یہ وہ لو�� ہیں جو دوسروں کے اشارے پر ناچتے ہیں ،اسلام کا لیبل لگا کر لوگوں کو بےوقوف بنایا گیا۔
سنتے جاؤ TLP والوں اور شرماتے جاؤ ۔
انصافینز آگ کی طرح پھیلا دو 🔁
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
۔تحریک لبیک کا اصل چہرہ دیکھیں اس ویڈیو میں تحریک لبیک ،کو کنٹرول کرنے والے اس وقت حکومت میں ہیں ،یہ وہ لوگ ہیں جو دوسروں کے اشارے پر ناچتے ہیں ،اسلام کا لیبل لگا کر لوگوں کو بےوقوف بنایا گیا۔
سنتے جاؤ TLP والوں اور شرماتے جاؤ ۔
انصافینز آگ کی طرح پھیلا دو 🔁
آج روضہ رسول پر حاضری کا شرف حاصل ہوا سوچا قرآن پاک کھول کر اللہ سے بھی چند باتے کر لو جیسے ہی قرآن کھولا سامنے میرے ٹو��ے پھوٹے الفاظ میں لکھی ہوئی کسی میری بہن کی فریاد اپنےاللہ سے پڑھ کر تھوڑا پریشان ہوا.
پھر اس کے لیے دعا بھی اللہ اس بہن کی پریشانیاں دور کرے
آپ دعا کریں
آمین