اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی، کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ، کوئی ریت گرم تے تھل چلیا
کوئی بُھل گیا مقصد آون دا، کوئی کر کے مقصد حل چلیا
ایتھے ہر کوئی یار مسافر اے، کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
ہمارے حلقہ میں جس طرح یزیدیت اور فسطائیت آئی ساری دنیا جانتی ہے میرے بیٹے خالد خورشید کو جس طرح ہٹایا گیا اس فسطائیت کو سب جانتے ہیں ۔
شاہدہ خورشید (استور 1 )
ہمیں چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں:
مجھے تو ایجنسیاں لائی ہیں، آپ اُن سے بات کریں۔ میں تو مجبور ہوں، میری ایکسٹینشن بھی اُنہوں نے کروائی۔ ایجنسیوں کو عمران خان سے مسئلہ ہے۔
اگر اُن کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے مسئلہ ہے، تو وہ ہزار سال بھی رہیں، ہم ہزار سال بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے-
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
غذر گلگت بلتستان:
نہ رکاوٹیں راستہ روک سکیں، نہ فسطائی ہتھکنڈے حوصلے توڑ سکے۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور امیدوار برائے GBLA-20 غذر-2 ندیم علی رفیق کی قیادت کارکنان کی عظیم الشان ریلی غذر پہنچ گئی۔
مہلت فقط زندگی تک ہوتی ہے جب تم پر مٹی ڈال کر تمہارا منہ اور بدن زمین کے نیچے دفن کر دیا جائے گا
تو تمھارے پاس تمہارےایمان کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا جو تمھیں بچا سکے
#سرمایہ_زیست#خاتم_النبیین_محمدﷺ
جب جب کچھ نہ کرنے والے صفر ہو جاتے ہیں انہیں ایسے ہیرو بنایا جاتا ہے۔
گلگت بلتستان میں الیکشن چھیننے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سازشیں جاری ہیں مگر وکٹری کا نشان یہ لوگ بنا رہے ہیں
خان اور قید لوگوں کے بعد PTI ان ایکٹروں کے ہتھے چڑھ گئی ہے جو ڈائریکٹروں کے کیمرہ ایکشن کٹ پر تھرک رہے ہیں
اگر پی ٹی آئی پارلیمنٹرین اور لیڈر شپ گلگت بلتستان الیکشن میں کمپین نہیں کرسکتے ہے تو پھر آج کے بعد دیگر پارٹی کے ممبران کو بھی ہم گلگت بلتستان آنے نہیں دینگے
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان و نائب صدر خیبرپختونخوا نواز خان شانگلہ کی ہنگامی پریس کانفرنس
ایران کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب!
مسٹر ٹرمپ تم یہ جو کہتے رہتے ہو کہ ایران کو یہ کرنا ہوگا۔ وہ کرنا ہوگا۔
Iran must do this, Iran must do that
ہم اس طرح کی زبان کو 47 سال پہلے رجیکٹ کر چکے ہیں۔ اب ہم صرف وہ کرتے ہیں جو ہماری قوم کے مفاد میں ہوتا یے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1029ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
جہاں نہ روشنی ہے، نہ آواز، نہ کوئی ساتھی،
صرف تنہائی ہے، سناٹا ہے، اور تیری ذات کا سہارا ہے۔
یا اللّٰہ
ہمیں نہیں معلوم وہ اس گرمی میں، ان دیواروں کے پیچھے
کیسے سانس لیتا ہوگا…
جب ہر روز اس کا جسم پسینے میں بھیگتا ہوگا
تو کون ہے جو اس کا حال پوچھتا ہو؟
کون ہے جو اسے کہتا ہو کہ "حوصلہ رکھو، ہم تمہارے ساتھ ہیں؟"
اے ﷲ
ہم کمزور سہی، بکھرے سہی، مگر بےوفا نہیں…
ہم تیرے سامنے گواہی دیتے ہیں کہ
عمران خان حق پر ہے، اور ہم اس کے ساتھ ہیں۔
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
میرے اللہ ہمیں مزید طاقت عطا فرما
مزید ہمت عطا فرما
میرے اللہ ہم کمزور ہیں
ہم بکھرے ہوئے ہیں
ہمارے ارد گرد گھیرے تنگ ہیں لیکن تو ہمارا ہے
تو ہماری مدد کر
ہماری مدد کو آجا
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1028دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)