@DrMuradPTI پاکستان سے تعلیم مکمل طور پر ختم کر دیں اور سکولز اور تعلیمی اداروں کی جگہ شاپنگ مالز ، کلبز اور انٹر ٹینمنٹ سنٹرز کھول دیں اور تبدیلی سرکار سے اور تو کوئی تواقعات اور ہیں بھی نہیں🙏
تمام اہل اسلام ڪو عیدالاضحٰی مبارک ہو۔۔
ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے ھر آ نےوالی عید آپ اور آپ ڪے اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں بھری ھو آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡنَ
@DrMuradPTI Respected Sir why only schools???? Cinemas, shopping mall, markets and parks should also be closed. The best way to control Covid is to opt for smart lock down, not closing of schools every time.