راتوں رات ڈاکوؤں کا 14 رکُنی گروہ پاکستانی عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے بعد آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیخیں مار کر بول رہا ہےکہ ہم عدالتوں کا بائیگاٹ کرتے ہیں
ارے تم کیا کرو گے بائیکاٹ
پوری قوم تمہارا بائیکاٹ کر چکی ہے
چینی لینے گیا تو پیسے ہی نہیں لے رہے تھے، کہہ رہے تھے مفت ہو گئی ہے
لیکن گھر آکر دیکھا تو جیب ہی کٹی ہوئی تھی😂
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں ملک یاسین۔
ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتا ہوں ۔
میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے.
Don’t stop the Chain 🛑
#امپورٹڈحکومت نامنظور