🚨🚨🚨🚨🚨مجھے موت کے مُنہ میں دھکیلا جارہا ہے
🚨🚨🚨🚨🚨چوہتر برس کی عمر میں یہ بے رحم ریاست مجھے ایسی جگہ پہنچا رہی ہے جہاں سے ممکن ہے میں زندہ واپس نہ آ سکوں🚨🚨🚨
عمران خان کا عدلیہ کے نام کھُلا خط
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان کو "غیر قانونی" قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔
کیا ہی اچھا ہو کہ بشری بی بی اور علیمہ خان کو بھی رہا کیا جائے، اور ڈاکٹر یاسمین سمیت دیگر خواتین کو بھی رہا کیا جائے۔