💖*کاٹ دینگے وہ ھاتھ جو مٹاۓنام محمدﷺ کا*💗
💙*چوم لینگے وہ قلم جو لکھےنام محمدﷺ کا*💛
🧡*کتنی پیاری ھے وہ زبان جو لیتی ھےنام محمدﷺ کا*💜
💚*اگر دم ہے تو یہ message اتنا پھیلاؤ کہ دنیا کے ھر کونے میں گونجے نام محمدﷺ کا.*❤️
#اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد#محمد_علي_شیخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ
آپ بھلے سورج بن کر پوری دنیا کو روشن نا کریں، لیکن چراغ بن کر اپنی گلی کو ضرور روشن کرسکتے ہیں۔
ابتدا کیجیے۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
UBL successfully arranged Pakistan’s largest-ever short-term, privately placed Sukuk of PKR 25 billion for Engro Fertilizers Limited.
The transaction achieved a 2x oversubscription, reflecting strong investor confidence in UBL’s capital markets expertise.
#UnitedBankLimited#UBL
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جمعہ مبارک 🎉
👈ذہانت 👉
تحقیق کے مطابق: انسان جتنا زیادہ ذہین ہوتا جاتا ہے، اس کے دوست اتنے ہی کم ہوتے جاتے ہیں کیونکہ اس کا دماغ "فضول گفتگو" کو برداشت نہیں کر پاتا۔
جدید نفسیاتی ریسرچ اور مطالعات سے ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انسان جتنا زیادہ ذہین ہوتا جاتا ہے، اس کے دوستوں کا حلقہ اتنا ہی محدود ہوتا جاتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق اعلیٰ سطح کی ذہانت رکھنے والے افراد اکثر غیر ضروری اور سطحی گفتگو سے جلد اکتا جاتے ہیں، اسی لیے وہ کم مگر بامقصد تعلقات کو ترجیح دیتے ہیں۔
تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ ذہین افراد کا ذہن مسلسل تخلیقی سوچ، پیچیدہ مسائل کے حل اور نئے خیالات میں مصروف رہتا ہے۔ جب وہ ایسے ماحول میں موجود ہوں جہاں گفتگو میں گہرائی کم ہو، تو وہ ذہنی طور پر جلد تھکن یا بے زاری محسوس کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے ذہین لوگ ہجوم کے بجائے تنہائی یا چند قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتے ہیں۔
تاہم ماہرین اس بات پر بھی زور دیتے ہیں کہ ہر شخص کی شخصیت مختلف ہوتی ہے، اور زیادہ یا کم دوست ہونا لازمی طور پر ذہانت کی علامت نہیں سمجھا جا سکتا۔
#منقول
🎉 لاكهــوں کروڑوں درُود و سـلام آپ صلى الله عليه وسلم پر ، آپ ﷺ کے والدین کریمین طیبین طاہرین پر ،آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارک پر ، آپ ﷺ کے اصحابِ کرام پر 💐
❤💫 یاربِ مصطفےٰ ﷺ ❤🌹🌷
🌻 السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته 🌷
🍁یا رب مسجد اقصٰی اور ہمارے ملک کی حفاظت فرما 🌺
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے
ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں..!!
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں..!!
❤️ #صدف
نون لیگی رہنما آمنہ شیخ نے کہا کہ عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی سے پڑھاہوا نہیں ہے بلکہ عمران خان نے آکسفورڈ سے صرف بیچلرز کیا ہوا ہے۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ محترمہ آمنہ شیخ نے یہ کیا کہا اور کیا کہنا چاہ رہی تھیں اور مطلب کیا ہے؟