mobile repairng hardware software
computer leptop lcd solution for all problems
🇵🇰
RT are not endorsement
Pak army lover🇵🇰
Sufi saint like arfana kallam
میرے گل وچ دو زنجیراں نے اک جبراں دی اک قدراں دی
میرے سارے کام ادھورے نے مجبور وی نئیں مختار وی نئیں
کی دساں اینہاں لوکاں نوں او کاہدے نال شہید کرے
اوہدے ہتھ وچ کوئی تلوار وی نئیں اوہدا خالی جاندا وار وی نئیں
آئیے غریب کے عمران خان سے ملیے!
یہ شام تھی، جب اچانک گھر کی ملازمہ نے بیل بجائی۔ وہ نم آنکھوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوئی۔ میں نے پوچھا، خدا خیر کرے، گھر میں سب خیر ہے؟ کہنے لگی باجی سنا ہے عمران خان کو پولیس نے پکڑ لیا، باجی بتائیں یہ جھوٹ ہے نا؟
شدید حیرت کے ساتھ میں نے کہا، ''یہ سچ ہے عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے مگر تم کیوں رو رہی ہو؟‘‘ زبان پر بے ساختہ آئی مسکراہٹ روک کر میں نے کہا، ''مجھے نہیں پتہ تھا ہماری رفیع بھی قوم یوتھ سے ہیں۔‘‘ اسے سمجھ تو کچھ نہیں آئی میری بات کی لیکن آنسو صاف کر کے میری جانب متوجہ ہوئی۔
باجی عمران کیسے کچھ غلط کر سکتا ہے بھلا؟ دیکھیں وہ مجھے نہیں جانتا، مجھے چالیس سال ہو گئے لوگوں کے گھروں میں کام کرتے، دھکے کھائے ساری عمر، کبھی کسی نے نہ سوچا ہم غریبوں کا لیکن باجی عمران خان آیا تو میری امی کی آنکھوں کا آپریشن اے سی والے ہسپتال میں ہوا۔ میرے بیٹے نے وہ جو کمپیوٹر والا کورس ہوتا ہے وہ بس دو ہزار میں کر لیا، بڑا مہنگا کورس تھا وہ۔
وہ انگلیوں پر کچھ گننے لگی۔ پھر بولی، ''میں نے حساب لگایا ہے۔ پچھلے دو سالوں میں ہسپتال میں میرے گھر والوں پر کوئی تین، چار لاکھ روپے لگے، پر میں نے نہیں دیے اور باجی عزت بھی بہت دی ڈاکٹروں نے۔‘‘
یہ پہلا واقعہ نہیں تھا، ہاں ایک اپنی ذات میں مگن رہنے والی عام سی عورت کے منہ سے یہ سننا میرے لیے حیران کن تھا کیونکہ عموماً دیہات میں رہنے والے ایسے سادہ لوگ ووٹ صرف برادری کے نام پر دیتے ہیں، انہیں اس کے لیے سیاست یا حکمران سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔
صحت کارڈ کے حوالے سے بات کی جائے تو ایک نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ہیلتھ کارڈ سے مفت علاج کے لیے 794 سرکاری ونجی ہسپتالوں کو منتخب کیا گیا۔ 189سرکاری، 605 نجی ہسپتالوں سے علاج معالجہ کی مفت سہولت حاصل کی گئی، صوبے میں چار لاکھ 89 ہزارسے زائد افراد نے ہیلتھ کارڈ سے مفت ڈائیلسزکروائے۔
51 ہزار سے زائد افراد نے ہیلتھ کارڈ سے مفت کورونری انجیوگرافی کی سہولت حاصل کی، ہیلتھ کارڈ سے 44 ہزار سے زائد خواتین نے نارمل ڈلیوری، ایک لاکھ87 ہزار سے زائد نے سیزیرین کی سہولت لی۔
محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں 32 ہزار سے زائد افراد نے صحت سہولت کارڈ سےکیموتھراپی کی مفت سہولت لی۔ زبیر کی عمر 39 سال ہے، اس کا تعلق صوابی سے ہے، میٹرک تک تعلیم ہے۔ اس کے والد اے این پی کے کارکن تھے اور اب بھی اے این پی کے ہی ہم درد ہیں۔ زبیر سے اگر پوچھا جائے کہ الیکشن ہوئے تو ووٹ کس کو دو گے تو ایک لمحہ توقف کیے بغیر جواب دے گا کہ عمران خان کو۔
زبیر کہتا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے اس کے بھائی کا چھت سے گر کر بازو ٹوٹ گیا تھا۔ بڑے ہسپتال لے کر گئے، ڈیڑھ لاکھ کا ایسٹیمیٹ بنا، غریب آدمی کدھر سے دیتا۔ لیکن ادھر شناختی کارڈ دیا، صحت کارڈ پر سب کام مفت ہو گیا بلکہ ایک بندہ دس دفعہ پوچھنے آیا کہ کسی نے دوائی، ایکس رے یا کسی اور کام کے لیے پیسہ مانگا ہو تو بتاؤ؟ زبیر کے مطابق ایسا خیال تو ان کا کبھی کسی نے نہیں کیا۔
زبیر نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے کہا، ''دوسری بات یہ کہ جب پہلے دیگر حکومتیں رہیں تو پولیس ہمیں بہت ذلیل کرتی تھی۔ یہ سمجھیں کہ ہم کُتے تھے ان کے لیے۔ پی ٹی آئی حکومت میں ان کا رویہ بدل گیا۔ اب پہلے سلام کرتے ہیں، پھر پوچھتے ہیں اگر کچھ پوچھنا ہو۔ ابھی زیادہ دن کی بات نہیں ہمارے بزرگ کا سامان اڈے سے اٹھا کر گھر تک پہنچایا۔ ہم نے تو ایسا پولیس کا رویہ نہیں دیکھا۔ غریب کو اور کیا چاہیے؟ اس کو صحت کی گارنٹی مل گئی، تھانے کچہری کا ڈر کم ہو گیا۔ کافی ہے نا، تو ووٹ تو عمران خان کا ہی ہے۔‘‘
پاکستان میں بسنے والے غریب کے لیے عزت نفس اس عیاشی کی طرح ہے، جو خواب ہی کی طرح ہوتی ہے۔ حیرانی ہوتی ہے اپوزیشن کو کہ خان ایک کال دیتا ہے اور سڑکیں لوگوں سے بھر جاتی ہیں، کیوں؟
پناہ گاہیں، بے سہارا، غریب اور لاچار کے لیے ان کے گھر ہی کی طرح کی جگہیں تھیں اور دسترخوان بھی، وہ لنگر، جس پر کہنے والوں نے عمران خان کو کشکول تھمانے تک کے طعنے دیے۔
کلیم اللہ، دیہاڑی کرتا ہے، روزانہ کا ہزار روپیہ ملتا ہے اسے۔ گرمی ہو یا سردی، موسم کی سختی اسے کام نہ کرنے سے روک نہیں سکتی۔ احساس کفالت پروگرام ان کے لیے بازو بنا۔ کلیم اللہ نے مجھے بتایا، ''وہ بے یقینی، جو دیہاڑی ملنے نہ ملنے کی صورت مجھے فاقوں کا خوف دلاتی تھی، اس مدد نے مجھے اس سے آزاد کیا اور دن بھر مزدوری کر کے یا مزدوری کا انتظار کر کے پیٹ کا ایندھن عمران خان کے لنگر خانے سے بھرنے لگا۔ آپ نہیں جانتے غریب کے لیے یہ سو روپے کی بچت کتنی بڑی بچت ہے، جس سے مجھے اپنی روٹی خریدنے پڑتی تھی۔ میرے لیے خان فرشتہ ہے، رحمت کا فرشتہ۔‘‘
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
@enkidureborn@Maawanpk خوبصورت ویڈیو
اس وقت بھی پاکستانیوں کی اکثریت کا سب سے مقبول عوامی لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہے ۔ الحمد لللہ
ویڈیو دیکھیں
پاکستان کی عوام میں مقبول کون ہے ؟ عمران خان یا پھر چوروں لیٹروں اور نہتی عوام کے قاتلوں کو پاکستان کی عوام پر زبردستی مسلط کرنے والے؟
اخے عمران خان ختم شد
جو سنجیدگی پاکستان نے ایران امریکہ کشیدگی کے مسئلے پر دکھائی ہے وہ سنجیدگی اندرونی مسائل کے لیے بھی دکھانی چاہیے اور اگر عالمی سطح پر امن قائم کے لیے رول ادا کیا گیا ہے تو گھر پہ بھی امن قائم کر لیں ! ملیحہ لودھی کا صائب مشورہ
پاکستان ائیر فورس کے 10 طیاروں نے ایر!ن کی بند عباس ائیر فیلڈ سے ایر!نی وفد کو حفاظتی حصار میں لیا اور اسلام آباد کے لیے آ رہے ہیں 🇵🇰
#IslamabadTalks#امن_کا_سفیر_پاکستان#Pakistan
سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے حوالے سے تین طرح کے عقائد پائے جاتے ہیں :
1 : وہ لوگ جو سیدنا ابو طالب علیہ السلام کو رسول اللہ ﷺ کا سرپرست ، نگہبان ، مربی اور کفیل مانتے ہیں نیز یہ کہ دین اسلام کا سب سے بڑا محسن بھی مانتے ہیں
بالفرض یہ عقیدہ درست نہیں ہے
اور حشر کے دن حقیقت اس کے برعکس سامنے آتی ہے تو بھی یہ عقیدہ رکھنے والوں کا کوئی مواخذہ نہ ہو گا کہ حسن ظن کی بنا پر یہی عقیدہ سب سے بہترین ہے ، اور اگر سچ ثابت ہوتا یے تو ایسا عقیدہ رکھنے والے ترجیحی بنیادوں پر رسول اللہ ﷺ کی شفاعت کے حق دار ہوں گے
2 : دوسرے وہ لوگ جو اس معاملے میں کوئی رائے نہیں دیتے ، محتاط رہتے ہیں اور سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے احترام پہ سمجھوتا نہیں کرتے
یہ لوگ بھی محفوظ ہیں
3 : تیسرے وہ لوگ جو بنو امیہ کے پیروکار ہیں اور اعلانیہ سیدنا ابو طالب علیہ السلام کو کافر کافر کہتے ہیں ، جبکہ ان کے پاس دلیل کے طور پر دو تین جھوٹی روایات کے سوا کچھ نہیں ہے اور وہ بھی تحقیق سے سو فیصد غلط ثابت ہو چکی ہیں
مگر یہ لوگ ضد پہ اڑے ہیں
اور بہت ہی خوفناک بغض کا شکار ہیں
حشر میں اگر کیا یقیناً معاملہ ان کے عقیدے کے برعکس نکلے گا
تو یہ لوگ کہاں جائیں گے ؟؟
اللہ و رسول ﷺ کی بارگاہ میں اپنا غلیظ الزام بلکہ تہمت کیسے ثابت کریں گے ؟؟
سیدنا ابو طالب علیہ السلام پہ کفر کی تہمت سراسر خسارے کا سودا ہے
بنو امیہ نے یہ الزامات اپنے اقتدار کی ہوس میں لگائے ، ان کو کیا حاصل ہو گا ؟؟
لہذا مخلصانہ مشورہ یہی ہے
کہ اگر آپ ایمان ابو طالب علیہ السلام کے قائل نہیں بھی ہیں ، تو بھی اس حوالے سے محتاط رہا کریں ، اور کفر کا الزام تو یقینی ہلاکت ہے
باقی آپ خود سمجھدار ہیں
آخرت اپنی اپنی ہے
#سیدنا_ابو_طالب_علیہ_السلام
In the last few days, my sons’ cousins, Shahrez & Shershah (Aleema Khan’s sons), have been abducted from their homes in front of their young children & held in prison.
Their other cousin Hassan Niazi, has been held in a military prison for over a year.
The government has also threatened my sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 with arrest if they travel to Pakistan to visit their father.
No state should be allowed to target families to settle political scores.
واپڈا کی نئی واردات میٹر پر یونٹ 15381ہیں چونکہ جبک انہوں نے یونٹ کم کر کے15364 لکھے اور271یونٹ کابل ڈالا
اگلے مہینے کیلیے 17 بھی بچا لیے اور 272 یونٹ کا بل بھی ڈال دیا اگلے مہینے میں جتنی بھی بچت کروں میرے 17 یونٹ ڈال کر بل 200 سے بڑھایا جاسکے
جہنم میں جائے گا یہ کام کرنے والا