*بریکنگ نیوز*
*ملک پاکستان چلانے والے کرداروں کی لسٹ پہلی بار منظر عام پر آ گئی کون لوگ ہیں کس ملک کے باسی ہیں تفصیلات جان کر 24کروڑ پاکستانی حیران و پریشان*
بائیس ہزار سے زیادہ اہم عہدوں پر تعینات افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے
ان میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے
540 کینیڈین
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے
110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں
گریڈ 22 کے 6
ایم پی ون سکیل کے 11
گریڈ 21 کے 40
گریڈ 20 کے 90
گریڈ 19 کے 160
گریڈ 18کے 220
گریڈ 17 کے 160
داخلہ ڈویژن کے 20
پاور ڈویژن 44
ایوی ایشن ڈویژن 92
خزانہ ڈویژن 64
پٹرولیم ڈویژن 96
کامرس ڈویژن 10
آمدن ڈویژن 26
اطلاعات و نشریات 25
اسٹیبلشمنٹ 22
نیشنل فوڈ سکیورٹی 7
کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11
مواصلات ڈویژن 16
ریلوے ڈویژن 8
کبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں
سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے
ان کی تعداد 140 سے زیادہ ہے
قومی ایئر لائن کے 80 سے زیادہ
لوکل گورنمنٹ 55
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55
نیشنل بینک 30
سائنس اور ٹیکنالوجی 60
زراعت 40سے زیادہ
سکیورٹی
ایکسچینج کمیشن 20
آبپاشی 20
سوئی سدرن 30
سوئی ناردرن 20
پی ایم ایس 17
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14
نادرا کے 15 ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں
۔*
🚨🚨🚨
غزہ ملبے کا قبرستان بن چکا ہے، یہ اس وقت انسانوں کی آبادی نہیں بلکہ 60 ملین ٹن ملبے کا قبرستان ہے جسے سمیٹنے میں 7 سال سے زیادہ لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف
ہم سردی برداشت نہیں کر پا رہے۔ اگر ہمارے والد یہاں ہوتے تو ہمیں کھانا دیتے اور ہمیں گرم رکھتے۔ لیکن ہمارے والد شہید ہو گئے ہیں۔ کسی کا بھی باپ نہیں رہا… ہماری پوری زندگی ذلت کے ساتھ گزر رہی ہے۔ تم چاہتے ہو کہ میں نہ روؤں، مگر میری ماں کو ہر وقت ذلیل کیا جاتا ہے، چچا!
غزہ میں بچے سردی سے جم کر شہید ہو رہے ہیں۔ اسرائیل روزانہ فلسطینیوں کو قتل کر رہا ہے۔ عارضی خیمے سیلاب میں ڈوب رہے ہیں۔ اور دنیا آہستہ آہستہ اس معمولِ کی عادی ہوتی جا رہی ہے، مقصد یہ ہے کہ آپ کی توجہ ہٹا دی جائے—
لیکن ایسا نہیں ہونا چاہئے،اس کے خلاف ایک زندہ ضمیر کے ساتھ کھڑے رہیں، بولیں، آواز اٹھائیں، مزاحمت کریں، نہ نظریں چرائیں اور نہ ہی خاموش رہیں ۔
@Pak_PalForum
ہم نے دنیا کے مصلحتوں کے بدلے اپنی آخرت گروی رکھ دی اگر ان کی آہیں ہماری خاموشی سے زیادہ طاقتور نکلیں تو۔۔۔۔۔۔؟؟
دنیاں کے سامنے غزہ کا مقدمہ پیش کرتے رہیں
خاموشی جرم ہے آواز بنیں ۔
واللہ مجھ سے نہ لکھا جا سکتا ہے نہ بولا۔ غزہ میں حالات بہت ہی المناک ہیں، لوگ شدید کرب و مصیبت میں زندگی گزار رہے ہیں، جس کا اندازہ صرف اللہ ہی لگا سکتا ہے۔ اب وقت ہے کہ ضمیر جاگے اور آوازیں بلند ہوں!
اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کی لسٹ۔۔💔
اور ابھی کچھ لوگ کہتے ہیں ہمارا فلسطین کے ساتھ کیا تعلق ہے۔۔ان سوروں سے صرف اتنا کہنا ہے کہ کیا ان معصوموں کے لیے انسانیت تک کا تعلق ختم کردیا آپ نے؟
اللہ انہیں روز محشر نیتن یاہو کے ساتھ اٹھائے
https://t.co/bPNlXTMoKv
فلسطینی بچے کی دل توڑ دینے والی فریاد جو غزہ میں بارش کے بعد خیموں میں رہنے والے بے گھر لوگوں کی حالت بیان کر رہا ہے
بچہ اللہ سے مدد مانگتے ہوئے کہ ہم تباہی اور مصیبت میں ڈوب رہے ہیں اور ساتھ ہی پوری امتِ سے شکوہ کر رہا ہے کہ وہ کہاں ہیں کیوں ہماری مدد کے لیے کوئی آگے نہیں آ رہا