40 سالوں میں پہلی حکومت بننے جاری ہے جو پورے افغانستان پر حکومت کرے گی اور شریعت کے مطابق فیصلے ہونگے
یہ عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کے لیے اچھی خبر ہے
عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو
الحمدللہ❤
Happy birthday! May the years ahead be filled with joy and happiness!
محسن جمہوریت جناب مخدوم جاوید ھاشمی صاحب کو سالگرہ مبارک ہو ۔ اللہ تعالئ سے دعا ہے کہ اپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین ۔ ❤️❤️❤️ @javedhashmi55
میاں صاحب کا بیانیہ اب پوری قوم کا بیانیہ بن چکاہے
ووٹ کوعزت دوکی تحریک میں جوولولہ مریم نوازنے پیدا کیاہےیہ اسی کاثمرہےکہ کراچی کےنوجوان جوسیاست سے دوررہتےتھےآج وہ بھی آئین کی حکمرانی کی جدوجہد میں کمر بستہ ہیں
سفر میں ، تفریح میں اب ایک ہی آواز
ووٹ کو عزت دو
@MaryamNSharif
حامد میر صاحب کے پروگرام پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں بلکہ اپنے لیے مزید مشکلات اور مسائل کو جنم دینا ہے۔ اس سے آگ بجھے گی نہیں بلکہ مزید بھڑکے گی۔ مگر کون سمجھائے؟
ولی خان نے فرمایا تھا آخری جنگ پنجاب سے لڑی جاۓ گی جس کا اغاز نواز شریف اور جاوید ہاشمی نے کیا اور اج حامد میر بھی اس جنگ کا حصہ بن گیا @NawazSharifMNS @javedhashmi55 @HamidMirPAK
28 مئی ہمیں نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں ہمیشہ سناتا رہے گا۔ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا، پائیدار امن کی جانب ایک قدم تھا۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام جارحیت نہیں بلکہ بقا کا نشان بن گیا اور ہمیں فخر ہے کہ اس عظیم کام کے لئے اللّہ تعالیٰ نے نواز شریف کو چنا۔
حامد میر صاحب میں نے بنگالیوں کو گولیاں لگتے دیکھی ہیں، آپ کے جسم میں چھ گولیاں روزانہ دیکھتا ہوں اور یہ سوچ میرے سفر کی زاد راہ بن جاتی ہے-
#IstandwithHamidMir
گوانتانامو بے سے پرویز مشرف کا آخری قیدی آزاد ہوا ہے- میں نے سنا ہے امریکا نے پورے پاکستان کو پھر غلامی کی زنجیریں پہنا دیں ہے- میں نہیں جنرل حمید گل سابق DG ISI نے کہا تھا، ہمارا ہر آرمی چیف امریکا کی مرضی سے لگایا جاتا ہے- خدا کرے جنرل حمید گل جھوٹا ہو-
آج سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن ملتان کا اجلاس ہوا جس کی قیادت عقیل انصاری،وقاص بلوچ اور حماد رجوانہ نے کی۔
مشاورت کے بعد یہ فائنل ہوا کہ سوشل میڈیا ملتان کے ورکرز بہت جلد وقت کے فرعونوں کے خلاف ملتان پریس کلب کے باہر آپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔
@MaryamNSharif@Atifrauf79