نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر محمود نے گرفتار صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔اسکے بعد صحافی کے وکیل بیرسٹر احد کھوکھر نے درخواست ضمانت دائر کر دی جو پیر کے دن سماعت کے لئیے مقرر کر دی گئی۔
زیر نظر تصویر میں 61 سالہ صحافی فخر کی آنکھوں میں بہت سے سوال ہیں۔
🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپت��ل لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے منافقانہ انداز میں حکومت کو بھرپور سپورٹ کیا اور اسکے ساتھ ساتھ یہ تاثر دیتے کی کوشش کرتے رہے کہ جیسے وہ عدلیہ کی آزادی کے چیمپیئن ہیں!مطیع اللہ جان۔
ہارون رشید کا انکشاف 🚨
عالیہ حمزہ کو منشیات فروش خواتین کے ساتھ رکھ کر ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔
یہ اقدام پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی خواہش پر کیا جا رہا ہے
بریکنگ نیوز 🚨خان ڈٹ گیا چھا گیا🔥
*علی امین گںڈہ پور کی عمران خان سے ملاقات کی کہانی سامنے آگئی۔ دوبارہ ڈیل کی آفر لیکر آج خفیہ طور گنڈا پور اڈیالہ پہنچے۔ ملاقات دو گھنٹے جاری رہی۔ علی امین نے اسٹبلیشمنٹ کے مطالبات خان کے سامنے رکھے جسے خان نے یہ کہے کر مسترد کردیا ہے کہ پہلے مجھے 8 فروری والا مینڈیٹ واپس چاہیے۔ ملٹری عدالتوں میں ناحق سزا پانے سارے میرے کارکنوں کو فل فور رہا کرو۔ میری ساری قیادت بشمول شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اجاز چوہدری کو رہا کرو۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو چھوڑ دو۔ بیرون ممالک بیٹھے صحافیوں پر جھوٹے مقدمات ختم کرو۔ 26ویں 27ویں ترمیم بھی واپس لو۔ یہ سب کام کرتے ہو تو میں ڈیل کیلئے تیار ہوں اگر یہ نہیں مانتے تو پھر پشاوری چپل سے تم لوگوں کا منہ توڑ دوں گا*
*خان ان شاء اللہ تعالی جلد واپس آئے گا ❤️
کاضی فائز عیسی اپنے فیصلوں کے حوالے سے اگر اتنے ہی پراعتماد ہیں تو منہ چھپا کر پھرنے کی بجائے کالجوں یونیورسٹیوں میں جا کر لیکچر دیں ! مطیع اللہ جان ۔۔
انسانی حقوق ختم ہو چکے ہیں، عمران خان کا چہرہ میڈیا پر نہیں دکھایا جا سکتا، وہ بند کمرے میں جیل ٹرائل سے گزر رہے ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں، سوشل میڈیا پر سنسر شپ ہے اور جب لوگ احتجاج کرتے ہیں تو انہیں گولی ما�� دی جاتی ہے۔
سابق صدر عارف علوی
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
He stood for you, he is bearing immense torture for you
For Pakistan!
Are you as a nation fair to him?
#ImranKhan