بریکنگ 🚨 غزہ سے واپس آنے والے ایک برطانوی سرجن نے اسرائیلی فوج کے بارے میں ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے: "فلسطینی بچوں کی لاشیں واپس کی گئیں جن کے دل، پھیپھڑے اور جگر نکالے گئے تھے۔"
اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ پہلا ٹارگٹ حاصل کیا اب خان اور بی بی سمیت سب کی رہائی باقی ہیں انشاء اللہ وہ بھی ہو گی ،
تمام لوگوں کو پیغام ہے صبر کا مظاہرہ کریں اور شفا انٹرنیشنل کے قریب نہ جائیں تاکہ کہ خان کے لیے کوئی مسئلہ نہ بن جاۓ ،
عاصم منیر نے بھارت سے جنگ جیتنے کا دعویٰ کیا، خود کو فیلڈ مارشل بنوایا,امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کروائی تو خود کو بہترین ثالث کے طور پر پیش کیا, مکہ پیکٹ ہوا تو گودی میڈیا سے اپنی شان میں قصیدے پڑھوائے۔
مگر کیا وہ عوامی محبت کا کوئی ایک ایسا منظر دکھا سکتا ہے جہاں قوم نے اس کی کسی ’’فتح‘‘ کا اس جوش، محبت اور والہانہ انداز میں استقبال کیا ہو؟
عہدے تمغے میڈیا کے قصدوں سے عزت نہیں ملتی یہ رب کی عطا ہوتی ہے ۔ ��سے تم تین سال سے مٹا رہے ہو وہ آج بھی پوری آب و تاب سے عوام کے دلوں پہ راج کر رہا ہے ۔
یہ ہوتی ہے اصل فتح یہ ہوتی ہے اصل کامیابی ۔
جب دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سزایافتہ شخص کو جیل سے نکال کر ملک سے باہر بھجوایا گیا تھا تب حلومت نے عدالت کو کیوں نہیں کہا تھا کہ ایسے فیصلے سے تو جیل قیدیوں کی لائنیں لگ جائیں گی کہ ہمیں بھی باہر بھجوائیں علاج کے لیے !
اسد علی طور 🔥🔥🔥
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے الحمدللہ عمران خان کو الشفا ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ شوباز سرکار اور اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کی صحت کے حوالے سے ایک پیج پر نہیں ہیں۔
نون لیگ کی بد دیانتی نیچ گھٹیا پن میں اپنی مثال آپ ہیں کہ حکومت عدالت سے سوال کر رہی ہے کہ کیا پرائیوٹ ہسپتال میں علاج کرنے کا موقع سب قیدیوں کو ملنا چاہئے؟ ان بے غیرتوں کو اپنا لیڈر یاد نہیں ؟ جو لندن کے پرائیوٹ ہسپتال میں پلیٹ لیٹس گروا کر پہنچ گیا تھا۔ خان تو صرف پاکستان کے شہر میں زیر علاج ہے
ایک چیز بلکل واضع ہوگئی ہے کہ عمران خان اور تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ جیل میں جو کچھ ہو رہا وہ صرف اسٹیبلشمنٹ کا غُصہ نہیں بلکہ نون لیگ بھی پوری طرح سے شامل ہے۔ نواز شریف، عمران خان سے بغض اور کینہ رکھتا۔
سمیع ابراہیم
@TeamiPians#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
سپریم کورٹ نے عمران خان کی جیل سے ہسپتال منتقلی کا حکم دیا تو اچانک سیاسی ماحول میں تبدیلی آئی،سوشل میڈیا جون سے سیدھا دسمبر میں آگیا، غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے دوسروں کو ذمہ داری کی نصحیتں کرنے لگے، اطہر کاظمی
دنیا کی تاریخ میں بڑے لوگوں نے بہادری سے جیل کاٹی ہے،
عمران خان نے تین سال جیل میں گزارے ایک مرتبہ بھی جیل سے باہر نہیں آئے،
نواز شریف نے سوا سال جیل کاٹی تھی جس میں 6 مرتبہ ہسپتال شفٹ ہوئے تھے،
خواجہ آصف کی بات کا میں جواب نہیں دیتا وہ 50 ہزار ووٹوں سے ہارا ہوا ہے، رانا عاطف
راولپنڈی کے گرد و نوا میں پاکستانیوں نے اتش بازی کے مظاہرے شروع کر دیے پوری قوم اپنے شہروں میں نکلے اور شکرانے کے نفل ادا کریں مٹھائیاں بانٹے بتائیں
کہ وہی اس قوم کا لیڈر ہے صرف ایک راستہ چھوڑ کے پورے ملک میں نکلیں
نوجوانوں ہتھیار اٹھاؤ۔۔۔
اندازہ کریں تحریک انصاف پرامن جماعت سے مینڈیٹ چھین کر انہیں دے کر حکومت میں لایا گیا ہے اور یہ ان کے ایجنڈا ہے
اور دہشت گرد جماعت تحریک انصاف کو قرار دے دیا گیا۔