مجھے میرا بچہ دینگے تو میں یہاں سے اٹھونگی ، متاثرہ والدہ کی چیخ و پکار
" ہمیں کیا معلوم کے بچے دس جلے یا بیس غائب ہوئے ہو ، کوریڈور اور نرسنگ اسٹیشن میں ایک بھی نرس موجود نہیں تھی سارے کا سارا عملہ غائب تھا گائنی وارڈ میں بھی کوئی ڈاکٹر نہیں تھا پورا عملہ ایک ساتھ غائب تھا آئی سی یو لاک تھا تو کیوں لاک تھا ، یہ جان بوجھ کر کیا گیا ریسکیو ٹیمیں بھی گھنٹوں لیٹ آئے ہم اپنی مدد خود کر رہے تھے 15دن سے یہاں ہوں ، پیسے کے بغیر نرسز کام نہیں کرتیں "
At least there should be some difference between a human operating theater and an animal slaughterhouse.
This video is highly controversial, unprofessional, and a clear violation of the medical code of conduct for the following reasons:
https://t.co/KeS3ybJNS1 is being recorded and uploaded without the consent of the patients.
https://t.co/wsIyObcaSF is being recorded while at work, which is unprofessional.
3.The names of two doctors are being revealed, which can indirectly identify the patients undergoing surgery. This is a clear violation of HIPAA principles.
4.The doctors are admitting that they are engaging in a competition for the fastest C-section, which is unethical and a violation of medical standards. You cannot put patients’ lives at risk for the sake of a race.
5.Operating rooms are sterile areas, and bringing and using mobile phones there violates sterility protocols.
Being a doctor, I condemn this foolish and highly unprofessional act and demand that these doctors’ medical licenses be suspended. The human body is sacred and deserves dignity; it is not content for TikTok to gain views and likes. This is pathetic at the highest level.
نصیحت ان لوگوں کو کرتی ہوں جو 40، 50، 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی !
اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔
1. پہلی نصیحت:
ہر سال حجامہ کروائیں ، چاہںے آپ بیمار نہ ہںوں یا کوئی مرض نہ ہںو ۔
2. دوسری نصیحت:
ہمیشہ پانی پیئیں ، چاہںے پیاس نہ لگے ۔ بہت سی صحت کے مسائل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہںوتے ہیں ۔
3. تیسری نصیحت:
جسمانی سرگرمی کریں ، چاہںے آپ مصروف ہںوں ۔ اپنے جسم کو حرکت دیں ، چاہںے وہ صرف چلنا ہںو یا تیراکی کرنا ہںو ۔
4. چوتھی نصیحت:
کھانے میں کمی کریں ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا،
"آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھ سکیں۔"
زیادہ کھانے سے پرہیز کریں؛ اس میں کوئی بھلائی نہیں ہںے ۔
5. پانچویں نصیحت:
جتنا ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہںو ۔ اپنے مقامات تک پیدل چل کر جائیں ، جیسے مسجد ، دکان ، یا کسی سے ملنے ۔
6. چھٹی نصیحت:
غصے کو پیچھے چھوڑ دیں ...
غصہ اور فکر آپ کی صحت کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی روح کو کمزور کرتے ہیں ۔
اپنے آپ کو ا یسے لوگوں کے ساتھ رکھیں جو آپ کو سکون دیتے ہیں۔
7. ساتویں نصیحت:
جیسا کہ کہا جاتا ہںے ، "اپنے پیسے کو دھوپ میں رکھو اور خود سایہ میں بیٹھو۔" یعنی حتیٰ الوسع پیسے کو استعمال میں لائیں اور سہولیات حاصل کریں یہ نہیں کہ پیسے بچائیں اور خود مشقت اٹھائیں ۔ اپنے آپ کو یا اپنے ارد گرد کے لوگوں کو محروم نہ رکھی�� ، پیسہ زندگی کو سہارا دینے کے لیے ہںے ، خود زندگی نہیں ہںے ۔
8. آٹھویں نصیحت:
اپنی روح کو کسی کے لیے ، کسی ایسی چیز کے لیے جسے آپ حاصل نہیں کر سکتے ، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے ، افسوس میں نہ ڈوبنے دیں ۔ اسے بھول جائیں ��
اگر یہ آپ کے لیے مقدر ہںوتا ، تو یہ آپ کے پاس آ جاتا ۔
9. نویں نصیحت:
عاجزی اختیار کریں ، کیونکہ دولت ، مرتبہ ، طاقت ، اور اثر و رسوخ سب غرور کے ساتھ زوال پذیر ہںو جاتے ہیں ۔ عاجزی آپ کو لوگوں کے قریب لاتی ہںے اور اللہ کے ہاں آپ کے مقام کو بلند کرتی ہںے ۔
10. دسویں نصیحت:
اگر آپ کے بال سفید ہںو گئے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہںو گئی ہںے ۔ یہ ایک نشانی ہںے کہ زندگی کا بہترین حصہ ابھی شروع ہںو رہا ہںے ۔
پر امید رہیں ، اللہ کی یاد کے ساتھ جئیں ، سفر کریں ، اور حلال طریقوں سے لطف اندوز ہںوں ۔
• آخری اور سب سے اہم نصیحت:
کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں ، یہ آپ کے جیتن�� کا کارڈ ہںے اس زندگی میں اور اس دن میں جب نہ دولت کام آئے گی اور نہ اولاد۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍
امتِ محمدیہ ﷺ سے سوال ہے:
کیا ان بچوں کی تکلیف پر آواز اٹھانا بھی مشکل ہو گیا؟ مدد تو دور کی بات، دو لفظ بولنے کی بھی توفیق نہیں؟
اگر کوئی لکھ رہا ہے اسکو ریپوسٹ کرنے سے بھی گئے۔؟
اگر ہاں
تو تم مسلم ضمیر پہ صرف بوجھ ہو۔
نام نہاد امن معاہدے کے بعد دنیا/عالمی برادری نے فلسطینی /غزہ متاثرین کو تنہا چھوڑ دیا اور دہشتگرد اسرائیل کو انہیں اذیت دینے،قتل کرنے،ان کو بھوک میں مبتلا رکھنے، ان کے زمینوں پر قبضے کا سلسلہ جاری رکھنے دیا۔ دس ہزار خاندان اس شدید سردی میں اپنے خیموں سے محروم ہو گئے اور کھلے ��سمان تلے چھوڑ دیے گئے، کیونکہ اسرائیل تمام تعمیراتی اور پناہ گاہ کے سامان کی ترسیل روک رہا ہے۔
کہاں ہیں گارنٹرز؟؟؟
کہاں ہیں او آئی سی؟؟؟
@Pak_PalForum
غزہ میں بچے سردی سے جم کر شہید ہو رہے ہیں۔ اسرائیل روزانہ فلسطینیوں کو قتل کر رہا ہے۔ عارضی خیمے سیلاب میں ڈوب رہے ہیں۔ اور دنیا آہستہ آہستہ اس معمولِ کی عادی ہوتی جا رہی ہے، مقصد یہ ہے کہ آپ کی توجہ ہٹا دی جائے—
لیکن ایسا نہیں ہونا چاہئے،اس کے خلاف ایک زندہ ضمیر کے ساتھ کھڑے رہیں، بولیں، آواز اٹھائیں، مزاحمت کریں، نہ نظریں چرائیں اور نہ ہی خاموش رہیں ۔
@Pak_PalForum
شدید بارش کی وجہ سے خیموں میں رہنے والے بے گھر خاندانوں کی پناہ ختم ہو گئی ہے ان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے مناسب کپڑے بھی نہیں ہیں۔ غزہ میں حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں دنیا سے اپیل ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں متاثرہ لوگوں کا ساتھ دے کیونکہ اب بھی انہیں عالمی حمایت کی امید ہے
Small faces trembling from cold and hunger inside a tent that offers no shelter from the rain—or the tears.
Children trying to keep warm in clothes far bigger than their age, just to survive the cold.
گولی نہیں چلنی چاہیئے تھی، ڈنڈا استعمال نہیں ہونا چاہیئے تھا، سعد رضوی کے گھر ریڈ نہیں ہونا چاہیئے تھا، خواتین کو ہراس نہیں کرنا چاہیئے تھا، اظہار رائے کی آزادی سب کو ملنی چاہیئے اس کے لیے سختی نہیں ہونی چاہیئے۔
سوال پھر وہیں ہے کہ ایجنڈا تھا کیا اس احتجاج کا؟ کیونکہ اگر تو واقعی غزہ کا تھا تو اس وقت ہونا چاہیئے تھا جب بچوں کے چیتھڑے اڑائے گئے، جب بزرگوں ،عورتوں اور بچوں کو بلا تفریق خون سے نہلایا گیا۔ اب تو امن کی بات ہورہی ہے،عرب ممالک بھی کہہ رہے ہیں یہاں تک کہ خود فلسطین کے بچے جشن منا رہے ہیں پھر احتجاج کیوں؟ مجھے تو سوائے فساد کے اور زاتی مفادات کے اور کچھ نظر نہیں آرہا ہے۔ کتنی گودیں اجڑ رہی ہیں۔ احساس تک نہیں ہورہا ہے۔
فلسطین میں لوگ بھوک پیاس سے نڈھال ہیں دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
معصوم بچوں تک کھانا خوراک تک نہیں پہنچنے دی جارہی اور دنیا امن کا کریڈٹ لینے میں لگی ہوئی ہے
Not only are the two men in the pictures not the same, and not Hamas, but one of them is a globally famous British politician called George Galloway!
The shameless and public dishonesty of the Israeli government is a sight to behold.
But then again, they hired @EylonALevy so…
بچپن ��ے سوچتا تھا کہ اِتنی زیادہ احادیث ہیں، پھر کیسے مسلمان دجال کو قبول کرلیں گے!
ابھی تو دجال خود سامنے آیا ہی نہیں ہے پر یہ حال ہے مسلمانوں کا؛ اب سمجھ میں آگیا!