15 ویں نمبر والے جج کو چیف جسٹس لگا کر ہمیں کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کا فیصلہ عدالتیں کریں گی، ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ جنید اکبر
#pakistan@JunaidAkbarMNA
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
تیرے جیسے اپنے پیٹ کا وزن نہیں اٹھا سکتے تو دین کا وزن اٹھائے گا ۔۔
تو بتائے گا سہیل افریدی کو او دنیا کے جھوٹے اور بوٹ پالیشی 👻
تم لوگوں کی وجہ سے آج مسلمان مصیبت میں ہیں
میں بھی سوچ رہا تھا کہ کھوتا ٹاؤٹ ابھی تک لانچ کیوں نہیں ہوا؟ کھوتا دماغ ہے ناں زرا دیر سے سمجھ آتی ہے۔ اور ہاں میں نے تو اس پر کبھی سواری کی ہی نہیں۔ یہ کونسی ویڈیوز دیکھتا رہا ہے؟ منہ کے تاثرات بتا رہے ہیں کہ پالش زبان کے راستے حلق تک اتر گئی ہے۔ اور کافی بدمزا ہے۔ میں پاکستان کبھی نہ چھوڑتا اگر میرے قتل کا حکم اسکے مالکان نہ دیتے تو۔ خاطر جمع رکھ میں واپس آؤں گا۔ میرا رب حق کے ساتھ ہے۔ اور منافق ضرور رسوا ہوں گے۔
میں بھی سوچ رہا تھا کہ کھوتا ٹاؤٹ ابھی تک لانچ کیوں نہیں ہوا؟ کھوتا دماغ ہے ناں زرا دیر سے سمجھ آتی ہے۔ اور ہاں میں نے تو اس پر کبھی سواری کی ہی نہیں۔ یہ کونسی ویڈیوز دیکھتا رہا ہے؟ منہ کے تاثرات بتا رہے ہیں کہ پالش زبان کے راستے حلق تک اتر گئی ہے۔ اور کافی بدمزا ہے۔ میں پاکستان کبھی نہ چھوڑتا اگر میرے قتل کا حکم اسکے مالکان نہ دیتے تو۔ خاطر جمع رکھ میں واپس آؤں گا۔ میرا رب حق کے ساتھ ہے۔ اور منافق ضرور رسوا ہوں گے۔
میں مبارکباد پیش کرنا چاہتی “ Case No 9 “ کے رائٹر @shazbkhanzdaGEO کو جنہوں نے انتہاہی حساس اور اہم مدعا “ توہین مذہب “ کے حوالے سے جو منظر کشی کی ہے وہ اس وقت پاکستان کا سب سے توجہ طلب مسلۂ ہے ۔
اس پر آپ کا قلم اُٹھانا واقعی حق ادا کرنا ہے ایک صحافی ہونے کا ، اس کاوش کو جتنا سراہا جاہے کم ہے ۔
میری گُزارش ہے سب سے کہ ڈرامے میں فلمائے گئے اس منظر کو جتنا ہو سکے شئر کریں اور اس مسلئے کو ہائی لائٹ کریں ، ہمیں مل کر اس “ بلاسفیمی “ کے آسیب سے لڑنا ہو گا اور سادہ عوام کو سمجھانا ہو گا کہ “ توہین “ اور “توہین کارڈ “ میں کیا گرق ہے ؟
“دین “اور “ دین فروشی “ میں کیا فرق ہے ؟
🙏🌹
از قلم سونیا خان خٹک
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم صرف اور صرف وہی ہے ( نامی ہو یا بینامی) جو عمران خان کے بیانیہ کو آگے بڑھائے عمران خان کی طرف سے وفادار اور غدار قرار دئیے جانے والے کو ہی وفادار اور غدار سمجھے باقی “فتوی باز بریگیڈ، گالم گلوچ بریگیڈ” کو جوتے کی نوک پر رکھیں۔ 💯
علیمہ خان پر خواتین کے ذریعے چھپ کر اٹیک کیا اور پھر پولیس نے ان دو خواتین کو ریسکیو کرکے وہاں سے بھگایا ،دو اور ٹاؤٹ صحافی بھی وہاں موجود تھے جنہوں نے دو خواتین کے حملہ کے بعد تاک لگائی ہوئی تھی کہ اب وہ کوئی ایسی حرکت کر کے حراساں کریں گے ،علیمہ آپا نے عمران خان کا پورا پیغام بھی دیا اور ہم ساتھ موجود رہے اور اب وہ گھر روانہ ہیں ،گاڑی تک پہنچنے تک ٹاؤٹوں کے وار کا خدشہ تھا لیکن ہم نے انہیں دونوں سائیڈوں سے پروٹیکٹ کر کے گاڑی میں بیٹھایا ،یہ ایک ا��انک حملہ تھا جو چھپ کے کیا گیا ،اور پھر خواتین کے ذریعے کیا گیا ،جن لوگوں کو دنیا میں جوتیاں پڑی آج وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور عورتوں پر چھپ کے وار کرواتے ہیں ،
ڈاڈھے کی شان بھی نرالی ہی ہوتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف چائنیز صدر چی جی پنگ، روسی صدر پوٹن اور شمالی کوریا کے کم جون اُن کے ساتھ طاقتور ترین لیڈرز کی پہلی صف میں۔۔۔
شالا نظر نہ لگے
ایک دفعہ احمد فراز صاحب نے کیپیٹل ٹاک میں بتایا کہ میرے پاس ایک بوٹ چاٹنے والا وزیر آیا تو میں نے اسکے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا میں نے اسے کہا میں تو اس غاصب حکومت کے کسی وزیر سے ہاتھ بھی نہیں ملانا چاہتا فراز صاحب نے کہا ہم زندہ رہیں گے لیکن یہ غاصب زندہ نہیں رہیں گے 🤞