گورنر صاحب!
اپ
پاکستان تحریک انصاف کی تیرہ سالہ کرپشن کی صرف داستانیں ہی بیان کرئنگئے یا احتساب کیلئے عملی طور پر بھی کچھ کرئنگئے۔
احتساب کا عمل کب شروع ہوگا ؟
سانحہ دیر کالونی پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کیلئے حکومت فوری طور پر مالی امداد جاری کریں اگرچہ جان کے امداد کی کوئی حیثیت نھی مگر کچھ نہ کچھ دکھ کا مدوا تو ہوجائے گا ۔
خیبرپختونخوا کا تعلیمی نظام مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ 13 سالہ تعلیمی پالیسیوں کے بعد بھی امتحانی نظام سوالیہ نشان ہے۔ نقل کا خاتمہ کلسٹر امتحانات نہیں، جامع منصوبہ بندی سے ممکن ہے۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دیں۔
خیبرپختونخوا میں غیر یقینی صورتحال نے عوامی زندگی مفلوج کر دی ہے، جس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور سہیل آفریدی پر عائد ہوتی ہے۔ سیاست میں ضد، انا اور تصادم غیر جمہوری اقدامات کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج سہیل آفریدی کے لیے سیاسی شہادت کا بیانیہ بن سکتا ہے،
سہیل آفریدی صاحب
آپ کی پارٹی نے جن اقدامات پر ن لیگ کو پٹواری کا خطاب دیا تھا
2026 پولیس ایکٹ کی منظوری اس بھی زیادہ غلط قدم آپ نے اٹھایا
پولیس کو مکمل طور پر سرکاری کے بجائے سیاسی بنا دیا
اب آپ بھی اپنے لئے پٹواری یا گرداوار کا نام پسند کریں
پی ٹی آئی قیادت انتشاری بیانات دیکر نہ صرف خود لانگ مارچ سے راہ فرار اختیار کررہی ہے بلکہ جماعت اسلامی کی پرامن مارچ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہی ہے
اسلام آباد کو سومنات بنانے اور تربیلا ڈیم کو بند کرنے کے بیانات ملک دشمنی ہے۔ ہم اسلام آباد پاکستانی عوام کی خوشحالی کیلئے جارہے
حافظ ادریس صاحب جماعت اسلامی کے سینئر ترین رہنما آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
#TariqMateen
پشاور - پٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف جلسہ عام
سابق امیدوار این اے 32 پشاور و رہنما جماعت اسلامی طارق متین صاحب پشاور
کے تاریخی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں ۔
جاری کردہ سوشل میڈیا ٹیم این اے 32
#Tariq_Mateen#NA32#peshawar
Hafiz Naeem ur Rehman
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر علی محمد خان کیساتھ تضحیک آمیز سلوک کی مذمت کرتا ہوں
پی ٹی آئی اب ایک مورثی جماعت بن چکئ ہے
پی ٹی آئی نفرت ،تضحیک اور گالیاں تربیت فراہم کرنے والی کمپنی بن چکئ ہے ۔ دوسرے جماعتوں کے قائدین کی تضحیک کے بعد
اب اپنے ہی لیڈر شپ کی تضحیک ۔ افسوس