Post funeral scenes at faisal masjid #Islamabad
Thousands of people attended namaz-e-janaza despite severe downpour and hailstorm.
#DrAbdulQadeerKhan (1936-forever)
حکومت نے مطیع اللہ جان پر آئس اور منشیات خریدوفروخت کا مقدمہ بنا کر ماضی میں رانا ثنااللہ پر بنائے جھوٹے بےبنیاد منشیات کے مقدمہ کا بدل لے لیا مبارک ہو نون لیگ ۔۔۔ !!
۲۰۱۲ میں 8300 SMS Service الیکشن کمیشن اور عوام کے لیے نادرا نے بنائی اور انتخابی فہرستوں کو آزاد کرلے آپ کے موبائل فون پر دستیاب کیا۔ آپ کا ووٹ الیکشن کمیشن نے کہاں درج کیا ہے اور آپ کوکس پولنگ سٹیشن پر ووٹ ڈالنے جاناہے 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈال کر چیک کریں۔
اس سے پہلے کہ موبائل نیٹورک تکنیکی خرابی کیوجہ سے بند ہو جائے!
https://t.co/bf51rVOVjG
عمران خان کے خلاف کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے نکات سامنے آگئے
عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو سکینڈلائز کرنے کی کوشش کی، فرد جرم
عمران خان کی تقریر کے الفاظ اور رویہ توہین آمیز تھا، فرد جرم
عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو نفرت، تضحیک اور حقارت کا نشانہ بنایا، فرد جرم
عمران خان آئین کے آرٹیکل 204، توہین عدالت آرڈیننس کے سیکشن 3 کے تحت توہین کے مرتکب ہوئے، فرد جرم
سپریم کورٹ سے براہ راست
سپریم کورٹ نے آرٹیکل62ون ایف کےتحت تاحیات نااہلی کالعدم قراردیدی
سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی ،سپریم کورٹ
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7رکنی بینچ نے 6 ایک سے فیصلہ سنایا
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ٹیکسلا میں انتخابی جلسے سے خطاب
بچوں کے سامنے ہاتھ باندھ کے کھڑا نہیں ہو سکتا، عمران خان سے 54 سالہ تعلق ہے، اچھے دوست ہیں، عمران خان اس وقت مشکل حالات میں ہے، کسی پر تنقید نہیں کروں گا، آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لونگا،ن لیگ سے پرانا تعلق ہے ، دوستوں سے رابطے ہوتے ہیں ، کسی پارٹی کی دم پکڑ کر نہیں عوام کے کندھوں پر سوار ہوکر قومی اسمبلی جانا چاہتے ہوں ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ، اقتدار یا وزارت نہیں اصول اہم ہیں ، چوہدری نثار علی خان
اہم خبر ، سائفر کیس کا ٹرائل روکنے والے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب و دیگر دو ججز( جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان) چھٹیوں پر چلے گئے ، چیف جسٹس عامر فاروق ، جسٹس محسن اختر کیانی سمیت چھٹیوں پر گئے پانچ ججز کی واپسی ہو گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے آئیندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا
"He was beaten because he was a Muslim."
A disabled Muslim man has been beaten to death by a mob in India for reportedly taking a food offering from a Hindu temple ⤵️