My latest piece with @AJEnglish explores how new canal projects are threatening Indus Delta's fragile ecosystem and the communities that rely on it.
#NoMoreCanalsOnIndus
https://t.co/EMBUglYOxN
فروری 2026 کو وفات پانے والی اماں حوری، بلوچستان کا وہ چہرہ رہیں جو جدوجہد اور امید کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ 75 سالہ بی بی حوری کا بیٹا 14 سال پہلے جبری گمشدگی کا شکار ہوا تھا۔ یہ وہ ماں ہیں جو اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کو سامنے دیکھنے کی خواہش لیے اس دنیا سے چلی گئیں لیکن ان کا یہ سوال آج بھی زندہ ہے کہ انکا بیٹا کہاں ہے؟ اماں حوری کون تھیں اور ان کی زندگی کیسے گزری؟
دیکھیں الیفیہ سہیل کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos #MissingPersons #HumanRights #Pakistan
23ویں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز 11 جون سے ہو رہا ہے، جس میں 48 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ عالمی کپ کے میچز اگرچہ امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلے جا رہے ہیں، لیکن اس کے پُرجوش استقبال کے لیے کراچی کا علاقہ صدیق گوٹھ چار سال بعد ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ فٹبال سے محبت اور جنون کی حد تک وابستگی کی وجہ سے اس علاقے کو "منی برازیل" بھی کہا جاتا ہے۔ بلوچ اکثریتی اس علاقے میں پسندیدہ ٹیموں کے جھنڈے اور کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں ہیں۔
اس علاقے میں اس کھیل کے لیے کس طرح تیاریاں کی گئی ہیں؟
تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔
#SochVideos #WorldCup2026 #FIFAWorldCup #MiniBrazil #Karachi #FIFA
کیا گلگت بلتستان میں بھی عوامی مینڈیٹ چرایا جائے گا؟ یہ سوال نہ صرف وفاق میں حکومتی جماعت کے مخالفین اٹھا رہے ہیں، بلکہ اس کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی بھی انتخابات میں سرکاری مشینری کے استعمال پر تنقید کر رہی ہے۔ ان کے خدشات کیا ہیں؟
جانیے مبارک حسین آزاد کی اس ویڈیو میں:
#SochVideos #GilgitBaltistan #Elections #PTI #PPP #PMLN #Pakistan
Multiple #Sindhi-language posts on different social media platforms claimed that a woman has been arrested in #Karachi for allegedly sexually abusing young boys. However, she is not real.
Read our fact-check here: https://t.co/tJ2EmobzGo
It’s been 10 days since Saeed Uncle has been missing. He was abducted from Balochistan, and so far no state authorities have been able to locate him.
His family is increasingly growing worried #RecoverSaeedMemon
پاکستان میں ہر سال عیدالاضحیٰ کے دوران ستر لاکھ سے زائد جانور ذبح کیے جاتے ہیں۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب ملکی صنعت کی سالانہ ضرورت کا 30 سے 35 فیصد چمڑا جمع ہوتا ہے۔ تاہم، کچھ برسوں سے چمڑے کی صنعت تنزلی کا شکار ہے، اس کی کیا وجوہات ہیں؟
جانیے اس ویڈیو میں:
#SochVideos#EidulAzha #Eid2026 #LeatherIndustry #Pakistan
Coordinated Inauthentic Behavior (CIB) is when multiple accounts work together to push a narrative or target someone while hiding that they are acting as a group. These campaigns use fake identities, shared content, or synchronized posting to make manufactured criticism look organic.
On April 26 a hashtag none of us had seen before, #fake_journalism, flooded Pakistani Twitter with attacks on journalist Matiullah Jan. It looked coordinated from the first hour, so we saved every tweet inside a 58-minute window and went through the accounts one by one.
What we found is significant evidence of coordination and inauthenticity. Multiple handles were created on the same two days in February and stayed dormant until that night. Multiple tweets closed with the same three demands in the same order. The same graphic was uploaded individually by account after account.
#SochVideos #MatiullahJan #FakeJournalism #Journalism #PressFreedom #Pakistan
پانچ مئی کو کراچی پریس کلب کے باہر، عورت مارچ منتظمین کی گرفتاری اور پھر فوری رہائی نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ پولیس کی اس کارروائی پر حکومتِ سندھ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کے افسران کو معطل کردیا ہے۔ تاہم، 10 مئی کو عورت مارچ کے انعقاد کی اجازت اب تک نہ ملنے کے باعث منتظمین حکومتی روئیے سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔ یہ گرفتاریاں کیوں ہوئیں اور مارچ کی اجازت نہ دینے کی کیا وجوہات ہیں؟
تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos #AuratMarch #WomenRights #SindhPolice #Karachi #Pakistan
کراچی میں آج عورت مارچ منتظمین کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک پریس کانفرنس کرنے کے لئے کراچی پریس کلب پہنچی تھیں۔ واضح رہے کہ پولیس کی بھاری نفری پہلے سے ہی پریس کلب کے باہر موجود تھی۔ تاہم، کچھ گھنٹوں بعد سندھ حکومت کے احکامات پر تمام منتظمین کو رہا کردیا گیا۔ اس دوران کیا ہوا؟
تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos #AuratMarch #WomenRights #Karachi #Pakistan
پاکستان میں 2018 کے بعد سے آزادیِ صحافت مسلسل سکڑتی جا رہی ہے، حکومتیں ایسے قوانین بنا رہی ہیں جن کے تحت مقدمات درج کرکے صحافیوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ آئیے آپ کو ملواتے ہیں کچھ ایسے صحافیوں سے جو ان مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
#SochVideos#WorldPressFreedomDay #FreedomOfExpression #PECA #Pakistan
کراچی کے پورٹ قاسم سے متصل لٹھ بستی کے باسی 660 میگاواٹ کول پاور پلانٹ کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنی نے روزگار کے وعدے تو پورے نہیں کیے، لیکن پلانٹ کا دھواں ہزاروں افراد کے لیے بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔
لٹھ بستی سے وقاص علی کی رپورٹ:
#SochVideos#PortQasim #CoalPowerPlant #LathBasti #Karachi #Pakistan
سندھ کے ضلع خیرپور کے ایک گاؤں میں بیس سالہ لڑکی کو کارو کاری کے الزام کے تحت سرعام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، اس دوران گاؤں کے باسی تماشہ دیکھتے اور ویڈیوز بناتے رہے۔ اس وڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
خیرپور سے کرن مرزا کی ویڈیو رپورٹ :
#SochVideos #Khairpur #HumanRights #Sukkur #Pakistan
“We had no father or brother—just two sisters who built home with everything we earned. And CDA demolished without warning.”
In Bari Imam, residents are being pushed out with no notice, no plan, no mercy. For the poor, home is everything—who answers for this injustice??
اسلام آباد میں بری امام ولیج میں آج کیپٹل ڈیولاپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کئی دہایوں پرانی آبادی کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن ہوا جس میں سینکڑوں گھر اور دکانیں مسمار کردی گئیں۔ اس موقع پر مقامی افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی ہوئی جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ اور شیلنگ بھی کی۔
تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos #islamabad #BariImam #CDA #Pakistan
PEMRA has issued a show-cause notice to Geo News for airing content related to the legendary subcontinent singer Asha Bhosle.
It has always been customary to revisit and celebrate the work of iconic artists when reporting on them. In fact, for an artist of Asha Bhosle’s stature, we should have shared even more of her timeless and memorable songs than we did.
Yet, Pakistan’s electronic media regulator, Pemra, has chosen to restrict this.
Art, like knowledge, is a shared heritage of humanity and it should not be confined by borders. Asha Bhosle herself admired Pakistan’s legendary singer Noor Jahan, whom she fondly called her “elder sister.” She collaborated with Nusrat Fateh Ali Khan and brought to life the poetry of great Urdu poets like Nasir Kazmi.
In times of war and conflict, art and artists should not become casualties. Intellectuals, musicians, and creators are often the very voices that stand against hatred and division, and the ones who bring people closer together.
As #Iran-US negotiations remain stalled and regional tensions continue to cast a shadow over diplomacy, Professor @s_m_marandi of the University of Tehran offers a blunt assessment of the moment.
He argues that #Iran will not negotiate under pressure, that #Washington has failed to prove it can deliver on its commitments, and that war, sanctions, and strategic overreach are pushing the region toward a deeper political and economic realignment.
Watch an exclusive interview with Prof. Seyed M. Marandi:
#SochVideos #Iran #USA #IslamabadTalks #Pakistan
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کو الیکٹرک وہیکل کی جانب راغب کردیا ہے۔ کراچی میں ایک ایسی ورکشاپ ہے، جہاں پیٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکلز کو الیکٹرک میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری پر تو سبسڈی دے رکھی ہے، لیکن پیٹرول سے الیکٹرک پر منتقلی کے لیے کوئی مراعات نہیں دیں۔
کراچی سے وقاص علی کی رپورٹ:
#SochVideos #FuelPrices #FuelCrisis #ElectricBikes #Pakistan
اسلام آباد میں امریکہ اور ایران مذاکرات کا پہلا روز، وفود کی پاکستانی وزیرِاعظم سے ملاقاتیں اور بند کمرے میں جنگ بندی اور شرائط پر بات چیت۔ کون سی وجوہات امریکہ کو مذاکرات کے لیے پاکستان تک لے آئیں؟ مبصرین اس سارے معاملے کو کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟
تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos #Iran #USA #IslamabadTalks #Pakistan
Islamabad: JD Vance and his team has met Pakistan PM.
Separately, Iranian delegation also expected to meet PM.
Talks expected to begin 4:30 pm local time. Pak said to be encouraging direct talks. However, given the deep mutual hostilities, indirect talks may be more likely.