SOme peOple waNt tO be
BeaUtiful , RiCh , famOuS
But me ....
I waNt tO be #HaPpy fOReveR...
وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں،❤
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا
👋👋Come and Join Daraz Freebie to win a FREE Smart Watch Ultra Pro Version Bluetooth Digital Ultra Smart Watch Waterproof Support Mobile Notification With Fitness Tracker Smart Watch Ultra Pro and many more exciting prizes! 😀🎁🎁 | https://t.co/MbmbxZklLo
پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ
ایک بھائی نے رابطہ کرکے بتایا کہ:
سال 2014 میں ہمارے گاؤں میں تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص آیا تھا۔ لوگوں میں افواہ پھیل گئی کہ یہ چور ہے اور کچھ لوگ جمع ہوکر ما*رنے لگے۔
ہمارے ایک بزرگ نے انکی جان چھڑائی، ایک طرف لیجاکر بات کرنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ یہ قوت سماعت و گویائی سے محروم تھے۔
نا بول سکتے ہیں اور نا سن سکتے ہیں۔
انکو اپنے ڈیرے میں لائے کھانا کھایا اور آرام کروایا۔
ہم نے انکے ورثاء تلاش کرنے کی بہت کوشش کی سوشل میڈیا پر بھی اشتہار چلوائے لیکن کوئی سامنے نہیں آیا۔
اس وقت یہ پنجاب کے شہر ہارون آباد میں اسی بزرگ کے خاندان کے پاس موجود ہے۔ اپنوں کی یاد جب آتی ہے تو بہت دکھی ہوجاتا ہے۔
ہم چاہتے ہیں آپکے پلیٹ فارم سے اس جوان کو اپنے ورثاء مل جائیں۔
ایک بےزبان انسان کی مدد کے لئے آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ملک کے جس کونے سے بھی انکا تعلق ہو وہاں تک یہ خبر پہنچ جائے۔
اگر یہ معصوم بےزبان ہے تو آپ سن اسکی زبان بنیں۔ان شاءاللہ اسکی دعا آپ کے حق میں اللہ کے حضور ضرور قبول ہوگی۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
8 Jan 2026
#waliullahmaroof #Missingperson #MissingChild #Pakistan
ماشاء اللہ آج پاک فوج کا کارنامہ دیکھ کر دل بہت خوش ہوا۔
کوٹلی آزاد کشمیر گلہار نزد رحمان برج کے پاس ایک موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہوا۔پاک فوج کی گاڑیاں پاس سے گزر رہی تھی۔فوجی افسر نے موقع پر گاڑی موڑی اور زخمی موٹرسائیکل والے کو ہسپتال پہنچایا
My Hero Muhammad ﷺ🩵
My Role Model Muhammad ﷺ💙
My Guide Muhammadﷺ🩵
My Motivation Muhammadﷺ💙
My Teacher Muhammadﷺ🩵
My Leader Muhammadﷺ💙
My Prophet Muhammad ﷺ🩵
I Follow Muhammad ﷺ💙
I Love Muhammad ﷺ🩵
I Admire Muhammad ﷺ💙
We are Ummah of Muhammad ﷺ🩵
اس جانور کو گرفتار کرکے پبلک میں عضو تناسل کاٹ دیا جائے تاکہ دوسروں کو عبرت ہو۔
یہ واقعہ قصور کھارہ روڈ شاہ عنایت کالونی میں ہوا ہے۔
https://t.co/ymRqOTxn4X