المیہ دیکھیں کہ ایوب خان سے مشرف تک کو لتاڑنے والا آج وزیرِ دفاع ہے اور پوری دنیا میں پاک فوج کا مقدمہ لڑنے والا زیرِ عتاب ہے۔۔۔ ملک کے کروڑوں نوجوانوں کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟؟
بھارت اور سری لنکا کا میچ اچھا ہوگا ایسا مجھے لگتا ہے بھارت اور افغانستان کا میچ کچھ خاص ہوتا دیکھائی نہیں دے رہا البتہ سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستان کے خلاف کھل کر کھیلیں گی لہذا پاکستان کو بھی کھل کر ہی کھیلنا ہوگا
@babarazam258#AsiaCup2022