Heartiest congratulations COAS Gen Asim Munir and CJCSC Gen Sahir Shamshad. Pak Army is the pride of our nation, you have the unparalleled honour of leading the defenders of our Sohni dharti Pakistan.🇵🇰
فوج مضبوط نہ ہو تو حشر یوکرائن جیسا ہوتا ہے ایک ہی دن میں فضائی طاقت مفلوج
شکر ادا کرو پاک فوج کا
عزت دینی ہے تو اپنے سپہ سالار اور اپنی فوج کو دو اپنے جوانوں پر فخر کریں
ہمارے جوان خود تو موت گلے لگا لیتے ہیں۔ صرف ہم سب کی زندگیوں میں سکون برقرار رکھنے کے لیے🥲
#LoveYouBajwa