اپنی پسند کے بارے میں سوچنا چاہئے ،،،،،،،
میں اپنے پشتون بھائیوں کی سوچ پر ماتم کرتا ہوں کہ کیسے کیسے نمونوں کو پروموٹ کر کے اپنی نسلوں کا مستقبل برباد کررہے ہیں ۔ افسوس آج ہم کس سمت جارہے ہیں ۔ 😭😭😭😭🙏🙏
کسی دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہےاور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہےتو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔
اس سکون کو محسوس کیجیے۔۔۔۔۔۔۔
Today, the complete Pakistani nation celebrates the Silver Jubilee of Youm-e-Takbeer and commemorates the remarkable achievement of establishing Credible Minimum Deterrence. This achievement has reshaped the power dynamics in our region.
1/2