یہ گلگت بلتستان کی ویڈیو ہے نلتر نامی سیاحتی جگہ پر نلتر جھیل میں ایک بچہ ڈوب جاتا ہے جسے وہاں سیاحت کی غرض سے پنجاب سے آئے ڈاکٹر میاں بیوی بچا لیتے ہیں، اس دوران میاں بیوی کی مسیحائی قابل دید ہے.
اس جوڑے کو ایوارڈ دیا جانا چاہئے🇵🇰
#PakistanZindabad
ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر فوج اور فرنٹیئر کور کے سپاہی سخت سردیوں میں اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر قومی سلامتی کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔🇵🇰
ان کا غیر متزلزل عزم اور حب الوطنی وطن کی حفاظت اور یکجہتی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
لعنت ان ننگ وطن اور ننگ دین لوگوں پر جو ان جیسے دھرتی کے بیٹوں پر تنقید کرتے ہیں
پی ٹی آئی کا پاکستان پر ڈیجیٹل دہشت گردی کا منصوبہ!
تحریک انتشار اپنی روایات برقرار رکھتے ہووئے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان اور پاک فوج خلاف ڈیجٹل دہشتگردی کا منصوبہ بناتے پکڑی گئی 👇
عامر الیاس رانا کا بڑا انکشاف👇
عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے لانگ مارچ کیا، 20 لاکھ لوگ لانے کا کہا، لیکن چند ہ����ار بھی ساتھ نہیں تھے، اور یہ ٹانگ پر پلاستر چڑھاکر چلا گیا تھا۔ اب یہ کیس بھی فیض حمید کے ساتھ کھل رہا ہے، جو عمران خان کی ہدایات پر کام کرتا رہا تھا.
اوربارلے یوتھیے اندرلے یوتھیوں کو مذاکرات اور ڈیل کی کہانیاں سنا کر بیوقوف بنا کر خود اسی جھوٹی کہانیوں پر ڈالر کما رہے ہیں۔
شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف۔۔
علی امین گنڈاپور نے ساڑھے تین ہزار کنال زمین بیچ کر عمران خان کے وکلاء کو واجبات ادا کیے.عمران نیازی وہ سونے کا انڈا دینے والی بطخ ہے جس کو جیل میں رکھنا ہی اس کے وکلاء اور پارٹی راہنماؤں کے مفاد میں ہے۔صرف ایک وکیل ایک مقدمے کا 7 کروڑ روپے وصول کر چکا ہے۔ شنید یے کہ نیازی کا ایک وکیل کیسز کی فیسوں سے بنی گالا میں نیازی کے محل کے ساتھ ہی زمین خرید کر اس پر اپنا وسیع و عریض گھر تعمیر کروا رہا ہے
پی ٹی آئی کا پاکستان پر ڈیجیٹل دہشت گردی کا منصوبہ!
تحریک انتشار اپنی روایات برقرار رکھتے ہووئے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان اور پاک فوج خلاف ڈیجٹل دہشتگردی کا منصوبہ بناتے پکڑی گئی 👇
پاکستانیو جاگدے رہنا۔۔۔ @PTIofficial کا پاکستان پر ڈیجیٹل حملے کا منصوبہ!
کے پی کے خزانے سے 3 ارب روپے مزید نکال کر میڈیا اور ��وشل میڈیا مہم کی نظر کیے گئے ہیں ۔
خبر یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے فوراً بعد @PTIofficial نے #Pakistan پر ایک بہت بڑا ڈیجیٹل حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ حملہ بھی پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹس کی طرح #America سے کنٹرول ہوگا۔ اس میں پی ٹی آئی کے تمام یوٹیوبرز، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور عمراندار صحافی حصہ لیں گے۔ اس کے لیے دھڑا دھڑ مواد اور #ImranKhan کے اے آئی پیغامات تیار کیے جارہے ۔ جلد ہی بہت بڑے پیمانے پر غیر ملکی میڈیا میں پاکستان کے خلاف انٹرویوز اور مضامین چھپوائے جائینگے۔ حکومت سے مذاکرات محض تب تک وقت گزارنے کا بہانہ ہیں۔ اس مہم کے لیے #KPK کا خزانہ دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا��ہا ہے۔ اس کیمپین میں پاکستان کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار قرار دے کر پاکستان کی فوج اور پاکستان کے حساس دفاعی پروگرام پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا جائیگا ۔ اس میں امریکی اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو مکمل سپورٹ کرے گی۔ ایک ماہ تک بھرپور مہم چلا کر مذاکرات کی ناکامی کا اعلان کیا جائے گا ۔ اس میں کارکنوں کو دوبارہ ریاست پر نئے حملے کے لیے تیار کیا جائیگا۔ پھر جوں ہی امریکہ سے گرین سگنل ملے گا یہ 9 مئی اور 26 نومبر طرز کے حملے شروع کر دینگے۔ یہ لاشوں کے حصول کی کوشش کرینگے اور نہ ملیں تو خود مار کر ریاست پر الزام لگا دینگے جس کے بعد امریکہ اور مغرب کو پاکستان میں مداخلت کی دہائی دی جائیگی۔
مگر پی ٹی آئی کے لیے بری خبر یہ ہے کہ انکا یہ منصوبہ ریاست کے ہاتھ لگ چکا ہے اور اسکو ناکام کرنے کا بندوبست کر لیا گیا ہے۔
مگر پاکستانیو تسی بس ایس واری جاگدے رہنا۔۔۔۔
پی ٹی آئی ایک شخص کی تسکین کے لئے ملکی وقار کو داؤ پر لگا بیٹھی ہے
پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل دہشتگردوں کا ٹولہ اپنے آپ کو بہت شاطر سمجھتا ہے اور پھر جھوٹ اور زہر کا پراپیگنڈا کرتے ہیں جس کی بھینٹ پاکستان کا نوجوان بنتا ہے
یہ لیڈران تو پتلی گلی نکل جاتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ ہم نے تو کچھ نہیں کیا
پہلے بشریٰ بائی کی سعودیہ عرب کے بارے میں انتہائی جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا کرنا جس کا نقصان پی ٹی آئی کو ہی ہوا جبکہ انکا خیال تھا کہ پاکستان کے سعودیہ عرب سے تعلقات خراب ہو جائی�� گے بلکہ بشریٰ بائی کی بونگی سے تعلقات مزید مضبوط ہو گئے
اب انکا سوشل میڈیا متحدہ عرب امارات کے خلاف انتہائی بیہودہ بکواس کر رہا ہے دو دن سے
لیکن پی ٹی آئی اپنی ہی چال میں ایک بار پھر پھنس گئی اور ایک بار پھر نوجوان اس کی قیمت ادا کریں گے
سوشل میڈیا کا استعمال کرنا غلط نہیں لیکن پی ٹی آئی نے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو عمران نیازی کی تسکین کے پاکستانی نوجوانوں کو تباہ کر دیا
سعودیہ عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے بہت قابل احترام دوست ممالک ہیں
پی ٹی آئی پاکستان کو بدنام کرنے کے چکر میں خود بازار کی نائکہ بن کر رہ گئی عالمی سطح پر اب پی ٹی آئی ایک سخت ناپسندیدہ ��ور گھٹیا لوگوں کے ٹولے کے طو�� پر پہچان بن چکی ہے لیکن اس کا نقصان بھی عام پاکستانی بھگتے گا
عام پاکستانی نوجوانوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ وہ صرف استعمال ہو رہے ہیں جو استعمال کر رہے ہیں وہ ڈالروں میں کھیل رہے ہیں
اس سب کے دوران، سوشل میڈیا پر موجود چند یوٹیوبرز اپنی دولت میں بے پناہ اضافہ کر رہے ہیں، لیکن پی ٹی آئی سیاسی طور پر گہرے بحران میں گھری ہوئی نظر آ رہی ہے
پی ٹی آئی کا مستقبل اندھیرے کنویں میں گر چکا ہے