جنگ کا نام سنتے سنتے حقیقت میں جنگ کا سنا تو دل دہل گئے اللّٰہ پاک وطن عزیز کی حفاظت فرماۓ اور تمام بھائی جو اس وقت جنگ کے محاذ پہ ہیں ان سب کی حفاظت عطا فرماۓ اور پاکستان اور امت مسلمہ کو سرخرو فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
نصر من اللہ و فتح قریب 🤲🏻
آج ٹرمپ نے سعودی حکمران سے اسرائیل تسلیم کروانے کی بات کی
ایک دن آئے گا کہ عرب اسرائیل کو تسلیم کرینگے
ایک دن آئے گا کہ اسرائیل عرب میں بعض علاقے قبضہ کرینگے
نتیجے میں اسرائیل مدینہ و مکہ کو ٹارگٹ کرینگے
اللہ نے قرآن میں بتادیا ہے یہود و نصارٰی تمہارے دوست نہیں بن سکتے
ایک طرف خادمین حرمین شریفین آل سعود کی اولاد اپنی عورتیں لیکر قاتل ٹرمپ کا استقبال کر رہے ہیں دوسری طرف فلسطین کے بچے بھوک پر چلا رہے ہیں 🤲🏻🥹
اہل غزہ ہم شرمندہ ہیں 💔😭 یااللّٰه گواہ رہنا یہ بھی خود کو مسلمان کہلاتے ہیں امریکہ کے غلام آل سعود ....
ایک طرف پاکستان کی باڈی لینگویج دیکھیں!
مسکراہٹیں بکھیر رہے ہیں
دوسری طرف ہندوتوا کی فوج دیکھیں!
میڈیا سے منہ چھپا رہے ہیں
آپریشن بنیان المرصوص نے بھارت کا سارا غرور خاک میں ملا دیا
الحمداللہ ❤️ 🇵🇰پاک فوج زندہ آباد
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
*_آزادی اتنی ہے کہ_*
*_آزادی کی پوسٹ کرنے کیلئے_*🥹
*_انگریزوں کے 𝚅𝙿𝙽 کا سہارا لینا پڑتا ہے_*😫😂
خیر سانو کی 😁
*_Pakistan Zindabad😂_*
*_Happy Independence Day 🇵🇰_*
*جشن آزادی منانے والوں اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے.،گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں....*
ایک گزارش، ایک پیغام. 👍🏻🇵🇰
ہم اپنے دیس کی پہچان کو کبھی مٹنے نہیں دیں گے
یہاں اسلام کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے
واللہ یہ ملک خدا داد رہے گا
آزاد تھا آزاد ہے آزاد رہے گا
انشاء اللہ🇵🇰
میں کسی نا محرم سے محبت نہیں کروں گی...
کیونکہ خدا نے میرا نصیب لکھا ہے...
اور کل جب مجھے اُس سے ملائے گا تو میں..
یہ سمجھوں گی کہ میں ایک ایسی امانت تھی جو آج اصلی حقدار کو مل گی۔
(اَللّٰھُمَّ یَسّـِرْلی جَلِیسًا صَالِحًا)
اے ﷲ! مجھے نیک ہمسفر عطا فرمانا🤲🏻
آمین ثم آمین ✨♥️
یہ تصویر نہیں بلکہ شاعر مشرق علامہ اقبال کا پیغام ہے
ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
بنگالی مسلمانوں نے ثابت کیا کہ امت مسلمہ مختلف ممالک کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک قوم ہے۔ سب سے اہم اُنہوں نے پاکستان کا جھنڈا سب سے اوپر رکھ کر بتا دیا کہ اسلام کا قلعہ پاکستان ہے
پاکستان زندہ باد
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟
ایران نے اپنے صدر کی حلف برداری میں حماس کے سربراہ اسمعاعیل ہانیہ کو ایران میں بولا کر شھید کروایا دیا اصل اصلیت پھر سے سامنے آگئی کوفے کے منافقین کی
💔 #ایران