اور پھر واقعی اُنکے دل پردے میں رہتے ہیں جو حق بات قبول ہی نہیں کرتے،جو رب کے احکام کی حکمت ہی نہیں سمجھتے،پھر اُنکی آنکھیں بصارت تو رکھتی ہیں مگر دل بصیرت کھو دیتے ہیں🍂🖤
پھر قرآن ایسے ہی لوگوں کو کہتا ہے *کہ وہ آنکھیں تو رکھتے ہیں مگر دیکھتے نہیں*
مجھ سے پوچھا گیا :
کیا تمہیں محبت ہوئی کبھی ؟
میں نے کہا جنون کی حد تک "
کیا وہ بہت خوبصورت ہے !
تصور بھی نہیں کیا جا سکتا اتنا''
وہ کہاں ہے ؟ میری شہ رگ سے زیادہ قریب ❤
اس کا نام کیا ہے ؟ میری خوشی کا مرکز *
میری قلب کا سکون 🤗
میری محبت کا حقدار **
میرا رب (اللہ) 😍❤
*نامحرم کبھی مخلص نہیں ہوتا اور جو مخلص ہوتا ہے وہ نامحرم رہنے نہیں دیتا وہ محرم بنا لیتا ہے اس لیے اپنی زندگی میں ایسے شخص کا انتخاب کرے جو قول اور فعل میں سچا اور کردار میں پاکدامن ہو*💝
#Noor_E_Hidayat#Stay_Connected_To_Allah
We should have to raise our voice for Imran Riaz Khan still up to now nobody knows where he is.Please raise your voice for him.
Save journalism, Save Pakistan 🇵🇰
#ImranRiaz
*اپنے "رب" پر یقین رکھو ،*
*☝🏻اس نے آپ کو تب سنبھالا*
*جب آپ ماں کی گود میں تھے ،*
*جب آپ کو دنیا کی سمجھ تک نہیں تھی ,*
*تو آج جب دنیا کی سمجھ ہے ،*
*آپ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو ،*
*تو کیسے آپ کو وہ اکیلا چھوڑ دے گا .....!!!* 💫
*کسی نے پوچھا دینی پوسٹس کرکے کس کو متاثر کرناچاہتی ہو؟*
*میں نے بھی کہہ دیا جنھیں اللّٰہ سبحان وتعالی کی آیات متاثر نہیں کرسکتیں انہیں میرا گنہگار وجود کیا متاثر کریگا
*بس لکھ دیتی ہوں*!
*اگر کوئی نصیحت پکڑ لے تو اسکا ذرہ برابر عمل میرے لیے صدقہ جاریہ ہوسکتا ہے
😔💞🙌
میں کسی نا محرم سے محبت نہیں کروں گی...
کیونکہ خدا نے میرا نصیب لکھا ہے...
اور کل جب مجھے اُس سے ملائے گا تو میں..
یہ سمجھوں گی کہ میں ایک ایسی امانت تھی جو آج اصلی حقدار کو مل گی۔
(اَللّٰھُمَّ یَسّـِرْلی جَلِیسًا صَالِحًا)
اے ﷲ! مجھے نیک ہمسفر عطا فرمانا🤲🏻
آمین ثم آمین ✨♥️
یوں پریشان نہ ہو
کوئی بھی تکلیف ہمیشہ نہیں رہتی یہ اس رب کا ہم سے وعدہ ہے 💝
پھر کیوں مایوس ہوتے ہو یقین رکھو خزاں کا موسم آیا ہے تو بہار کا بھی ضرور آئے گا❤😍
دل کی باتیں تو کسی بہت اپنے سے کی جاتی ہیں ۔۔۔۔
اور میں بتاؤں " اللہ " سے زیادہ کوئی اپنا نہیں ہوتا ۔۔۔۔✨
اللہ سے بس دوستی کریں ۔۔۔🥰🥰
*خود سے خدا تک*♥️✨
عورت اگر چاہتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے تو اسے چاہیے کہ وہ نظر نہ آئـے
حیا اور پردہ بہترین محافظِ ایمان ہیں،
حیا کسی کے قریب جانے نہیں دیتی اور پردہ کسی کو قریب آنے نہیں دیتا
فیشن پر ہزاروں روپے خرچ کرنے کی بجائے
ایک سادہ سا عبایا لے لیں💝۔۔
جو آ پ کو ایک بہترین پہچان بھی دیتا ہے اور
اللّہ کو راضی کرنے کا سبب بھی بنتا ہے✨🌺
میری پہچان میرا حجاب 👑😍