حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل ایمان کی جنت ماں کے قدموں تلے قرار دے کر ماں کو معاشرے کا سب سے زیادہ مکرم و محترم مقام عطا کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے زیادہ حسن سلوک کی مستحق ماں ہے۔
#IslamProtectsWomenRights
ابھی نندن کی گرفتاری کے بعد بھارت اور اسرائیل نے راجستھان ایئر بیس سے پاکستان کے 8 سے 9 مقامات پر بڑے حملے کامنصوبہ بنایا جسے آئی ایس آئی نے ناکام بنا دیا۔ بھارت کو پیغام بھجوایا گیا کہ آپکا پلان اب پاکستان کو معلوم ہے۔ اور انکا جواب بھی تیار ہے لہذا بھارت اس رات حملے سے باز رہا۔
ترکی ان حالات میں ہمارا سب سے مضبوط اتحادی بن کر سامنے آیا ہے۔ طیب اردگان اپنے لوگوں کو دونوں ممالک کے مضبوط رشتے کی اہمیت اور تاریخ بتانے میں مصروف ہیں۔
ترک صدر نے دو طرفہ تعلقات نبھانے میں ایک تاریخ رقم کی ہے۔
ہمیں ترکی اور پاکستان کی اس دوستی پر فخر ہے۔ 🇹🇷🇵🇰
I extend my best wishes to members of Minhaj-ul-Quran on Quaid Day. May this day be marked with Allah swt's mercy and the Holy Prophet PBUH's blessings.
Shaykh Hammad Mustafa Qadri
#HappyBirthdayDrQadri
ایران پاکستان کا برادر اور دوست ملک ہے۔ جس طرح پاکستان کی ہندوستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر کشیدگی کے باوجود ایران ہندوستان کے ساتھ گرمجوش تعلقات قائم کئے ہوئے ہے ویسے ہی کسی کو پاکستان کے سعودی عرب سے تعلقات پر اعتراض نہیں ہونا چاھیے ۔
وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب کی جانب سے 2107 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ۔
آج سے پہلے کسی حکمران نے اس اہم ترین انسانی حقوق کے مسئلے پر توجہ کیوں نہیں دی؟
حیرت ہے ان صحافیوں پر جو 5 دنوں سے سانحہ ساہیوال پر سانحہ ماڈل ٹاون کے ذمہ داران اور قاتلوں کو ٹاک شو میں لا کر بٹھا کر ان کا موقف لے رہے ہیں ۔ یہ کیسی صحافت ہے ؟ یہ کہ کونسا اصول ہے؟ یہ کہاں کی اخلاقیات ہے۔۔؟
ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ کسی اور ملک میں ہوتا تو ماسٹر مائنڈز کرینوں پر پھانسیاں چڑھتے، ماڈل ٹاؤن کے قاتل ساہیوال واقعہ کی آڑ میں اپنے جرائم چھپانا چاہتے ہیں، ساہیوال واقعہ انتہائی اذیت ناک، ریاستی دہشتگردی کا دکھ ہم نے سہا ہے، ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے
#ModelTownCase#Sahiwal