آج بھولے سے سپريم کورٹ نے ارشد شریف کیس پر سماعت کے لئے چند منٹ نکالے تو اہم پیش رفت تب ہوئی جب
ارشد شریف کی والدہ کی طرف سے وکیل نے معزز جج صاحبان کے سامنے یہ نكتہ رکھا کہ
ارشد شریف کی والدہ اپنے موقف کے مطابق FIRدرج کرانا چاہتی ہیں،
یہ سنتے ہی پانچوں ججز بپھر گےاور وکیل کو👇
عمران خان کے اپنے تین سالہ عہد میں پچاس اہم کارنامے
1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا دیئے اور پائلٹ کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے جرات کا مظاہرہ کیا
2-اس نے کہا تھا کہ میں ڈرون اٹیک نہیں ہونے دونگا اس کے دور میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ۔👇
Came in cricket. Changed forever via Neutral umpires. Came in philantrophy. Changed concept of charity,documentation,standards. Came in politics. Changed rules. Challenged those never challenged. Changed playing conditions. No one in history comes close. The man is @ImranKhanPTI
کہا جاتا ہے پاکستان میں احتساب کے نام پر سیاستدانوں کو خراب کیا گیا،حقیقت یہ ہے کہ یہاں احتساب کے نام پر سب سے زیادہ احتساب کو گندہ کیا گیا،کہیں ایسا احتساب دیکھا؟حالیہ واقعات سے لگتا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے عمران خان کو اشتعال دلا کر لانگ مارچ کروایا جائے۔ آف دی ریکارڈ میں گفتگو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مالداری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے نہیں ہوتی، بلکہ اصل مالداری تو دل کی بے نیازی اور آسودگی ہے ۔
(ابن ماجہ، ۴۱۳۷)