اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں-
اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!
اعظم سواتی صاحب
اتنی صبح صبح آپ کس کے کہنے پر عمران خان سے ملنے گئے۔۔۔؟؟؟ عوام جواب چاہتی ہے
اس بار عوام نہیں مان رہی ،
قیادت پریس کانفرنس کرے اور عوام کو جواب دے
جلسہ کیوں کینسل کیا ؟
نہ کوئی بڑا سٹیج نہ بڑے بڑے بینر نہ ہی کوئی بڑا سیاستدان لیکن چند مظلوم عورتوں اور مردوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پلیٹ فارم سے تربت میں ایسا عظیم الشان جلسہ منعقد کر دکھایا کہ ان مظلوموں کے دہشت گرد قرار دینے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں #EndEnforcedDisappearances