پنجاب کا بیوٹیفیکیشن کا پروجیکٹ بہت کمال ہے جن شہروں کے نام ہم نے جی ٹی روڈ پر جاتے صرف دیکھے تھے وہ بھی خوبصورت بن گئے ہیں۔ مریم نواز نے اپنا حق ادا کر دیا ہے۔مریم نواز جیسی خود صاف ستھری ہیں انہوں نے پنجاب کو بھی ویسا کر دیا ہے
اسلام علیکم
تمام دوستوں اور بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرا پہلا یوٹیوب چینل پیکا آرڈیننس کے تحت بلاک اور ٹرمینی�� کر دیا گیا ہے
آپ سے درخواست ہے کہ میرا نیا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں لنک درج ذیل ہے
https://t.co/hcyIOCDDdF
اگر آپکے پاس دو آپشن ہوتے۔۔!!
ایک یہ، کہ آپ پاکستان میں رہتے ہوئے کوئی چھوٹا موٹا کاروبار شروع کرلیں۔۔۔۔
اور دوسرا یہ، کہ آپ کسی آؤٹ کنٹری جاکر مزدوری کریں۔۔۔ان دونوں میں سے آپ کیا سلیکٹ کری�� گے۔۔۔۔۔۔
اور اگر پاکستان رہے گے۔۔۔تو کون سا کاروبار شروع کرے گے۔۔۔۔۔یا پھر کسی دوسرے مُلک جائے گے۔۔۔تو کون سے مُلک جائے گے۔۔؟
اگلی بار شہبازشریف سے ملاقات کرنے جاؤ تو ایک ٹانگ گردن میں پھنسا لینا اور پھر آہستہ سے دوسری بھی گردن میں پھنسا لینا، اگر کوئ مشکل ہو تو مزمل اسلم کو کہہ دینا کہ مدد کرے، پھر فوٹوگرافر کو بولنا کہ اب تصویر بناؤ۔ آخر بیوقوفی اور جاہلیت میں PHD کر رکھی کوئ مذاق تھوڑی ہے۔
نواز شریف سے بغض اور سیاسی انتقام میں ایک چلتے ہوئے نظام کو ڈی ریل کیا گیا۔ اُس وقت پیٹرول 65 روپے اور ڈالر 100 روپے کے قریب تھا، آئی ایم ایف کو الوداع کہا جا چکا تھا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ملک دوبارہ آئی ایم ایف کے چنگل میں جا پھنسا اور آج تک معیشت اس بوجھ سے مکمل نجات حاصل نہیں کر سکی۔
خوش گفتاری، ہر کسی سے خوشی سے ملنا، محبتیں بانٹنا اور سیاست کو سیاست رکھنا ہمارے معاشرے کا دستور تھا۔ ایک فتنے نے ان محبتوں کی جگہ انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ آئیں ہم سب ملکر اپنے اس محبتوں والے دور میں واپس آئیں۔
کیوں آپ میرے ملک کے لوگوں کو پاگل بنا رہے ہو؟ صحافت کے بجائے سیاست کرنا چاہتے ہو تو پھر حل بتائو، مسائل نہ بتائو۔ مسائل تو ایک ٹھیلے والا مزدور بھی بتا سکتا ہے جسے یہ ریاست تعلیم تک نہیں دے سکی۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ فوج کے نمک حرام بوٹ پالشیے ملازم، مذہب فروش منافق اور کرسی کے لیے میرے ملک میں امریکی سازش جیسے جھوٹے بیانیے بنا کر فساد اور انتشار مچانے والے عمران خان دوبارہ آ کر پاکستان کے تیسری دنیا کے سرمایہ داری نظام میں اصلاحات کر کے سب ٹھیک کر دیں گے جو پہلے سے 14 جائدادوں کے مالک ہونے کے باوجود وزیراعظم بن کر بھی توشہ خانے سے پیسے بناتے، کھرب پتی ملک ریاض سے دوستی کر کے ان سے کسی جعلی روحانی یونیورسٹی کے لیے زمینیں، پیسے اور زیور لیتے رہے اور ون کانسٹیٹیوشن ایونیو جیسی مہنگی عمارتوں میں جائدادیں خریدتے رہے؟
ٹی وی TV پر سطحی تجزیے کر کر کے زیادہ تر صحافی پاکستان کے عوام کا مزید بیڑہ غرق کر رپے ہیں۔
اصل بات یہ ہے کہ انڈیا میں آج تک سرمایہ داری نظام اپنے 800000000 اسی کروڑ عوام کو کچھ نہیں دے سکا حالانکہ وہاں کبھی فوج اقتدار میں نہیں آئی۔ سوشلزم کے علاوہ پاکستان اور انڈیا کے مسائل کا کوئی اور حل نہیں۔ ہمت ہے تو اس پر بات کرو۔
پاکستان کے مسائل کا حل PTI, PMLN اور PPP جیسی سرمایہ دار پارٹیوں کے پاس نہیں بلکہ صرف عام لوگوں کی سوشلسٹ برابری پارٹی کے پاس ہے۔
اب میں نے عمران خان کے کھاتے کھولے تو ان کا فین کلب پھر پہاڑ پر چڑھ جائے گا اور ناراض ہو جائے گا۔
بات وہی ہے لیٹرا ہمیں بس وہی پسند ہے جو ہماری مرضی کا ہو پھر وہ چاہے دلی ہند سندھ بریلی کا بازار، انار کلی یا راجہ بازار لوٹ لے۔ ہمیں پرواہ نہیں۔
لیکن لیٹرا ہو اور اوپر سے ہمیں سخت ناپسند ہو تو پھر اس کی خیر نہیں ہے۔ برباد ہوگئے، لٹ گئے، ملک رہنے کے قابل نہیں رہا۔۔ 😬
مجھے عظیم ملک چین کا متعدد مرتبہ دورہ کرنے کا موقع ملا جتنی بار گیا ہوں ہر مرتبہ نئے شہر ، نئی صنعتیں ابھرتی دیکھتا ہوں یہ سب صدر شی جن پنگ کی بصیرت اور دوراندیشی کا نتیجہ ہے 80 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا، وزیراعظم شہباز شریف
جعلی بال اور بوٹوکس ٹیکے بنانے والے مردہ باد۔۔!!!
جنابِ والا۔۔۔اُس زیبرا نماگدھے کے حوالے سے بھی ماہرانہ اور طائرانہ رائے دے دیں۔۔۔جو جوان دکھائی دینے کے لیے سر پر جعلی بال اور گالوں میں بوٹوکس ٹیکے لگواتا ہے۔۔۔!!!!
انّی دیو۔۔۔۔مریم نواز شریف سے جلنا،بُھننا اور حسد کرنا چھوڑ کر کوئی تعمیری صحافت اور کام بھی کر لو۔۔۔۔!!!!!
وہ “عمران خان رہائی فورس” کا کیا ہوا ؟؟
مان لیجئے کہ شخصیت پرستی سے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف یہ جنگ نہ آج تک جیتی گئی ہے اور نہ آئیندہ جیتی جا سکے گی۔ ادارے جیسی جمہوری جماعت ہی ادارے کی غیر آئینی مداخلت کا واحد حل ہے جس کی کوشش عوام راج تحریک کر رہی ہے۔