Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
#منکووووووول
@mankoooooool
Funny, Sarcastic, Jolly, Critical
Joined January 2020
2.4K
Following
10.8K
Followers
2K
Posts
Pinned Tweet
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 5 years ago
صرف اللہ کا ہی ایک دربار ہے جہاں رو لو، تو رونے والے کا تماشہ نہیں بنتا ☹
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
over 1 year ago
دوسروں سے توقع رکھنا کمزوری کی علامت ہے۔ !
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
over 1 year ago
مصیبت میں جو اچانک ساتھ چھوڑ دے اسے رشتے دار کہتے ہیں۔۔!
#منکووووووول
۔
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
پرشانت کشور بہار کا کیجری وال بننے جارہا ہے۔۔۔!
#منکوووووووول
۔
Who to follow
ASR-E-HAZIR OFFICIAL
@asrehazirportal
Dr. M.Tariq Ayubi
@TariqAyyubi
National President: Companions Of Peace & Justice. CPJ India, Editor Urdu Monthly.Teacher. Author principal.
شمیم باندوی Shamim bandwi
@shamimbandwi
میں یہاں ہوں میرا دل مدینے میں ہے Member of Managing Committee @BaseeratOnline & Weekly Milli Baseerat
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
جس دوست سے قرض لے لو، پتا نہیں پھر کیوں اس کا واٹساپ سٹیٹس دیکھنے کا دل نہیں کرتا!!؟ 🫣🤣🤣
#منکووووووول
®️
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
جس دوست سے قرض لو، پتہ نہیں کیوں اس کے نمبر کو بلاک کرکے ڈیلیٹ کر دینے کو دل چاہتا ہے۔ 😊😊😊
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
ملک میں ناپید ہوتے مردہ جانوروں کو کھانے والے گدھوں کی کمی، شریف فراڈیے اور جامتاڑا ٹیم بحسن و خوبی پوری کر رہی ہے!
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
کچھ لوگوں کو اگر سلام کا معنی معلوم ہو جائے تو وہ لوگوں کو سلام کرنا چھوڑ دیں۔
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاج وہی روش ہے کہ گھر پر بلایا ، مار دیا
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
مشاعرے بہت سنے لیکن حال ہی میں “مرزاپور” میں جو کوی سمیلن ہوا ہے اس میں تو شاعر صاحب نے سیاسی لیڈران کی ماں بہن ایک کردی۔۔۔!
#منکووووووول
۔
#منکووووووول
@mankoooooool
almost 2 years ago
ڈیجیٹل دور میں اپنے دکھ سکھ سوچ سمجھ کر شئیر کریں پتہ نہیں کون کب اسکرین شارٹ وائرل کردے۔۔۔۔! منکووووووول۔
#منکووووووول
@mankoooooool
about 2 years ago
"چار لوگ" کچھ کہتے نہیں ہیں، بس ایک دن آتے ہیں اور آپ کو کاندھا دے کر چپ چاپ واپس چلے جاتے ہیں۔۔۔!
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
about 2 years ago
“ضرورت ایجاد کی ماں ہے” اور پیسہ سب کا باپ ہے۔۔۔!
#منکووووووول
۔
#منکووووووول
@mankoooooool
about 2 years ago
نوکری تیوہار کا مزہ خراب کردیتی ہے۔۔۔!
#منکووووووول
۔
#منکووووووول
@mankoooooool
about 2 years ago
ہار کر جیتنے والے کو بازی گر اور جیت کر ہارا ہوا محسوس کرنے والے کو سوداگر کہتے ہیں۔۔۔!
#منکووووووول
۔
#منکووووووول
@mankoooooool
about 2 years ago
اگر نتیش کمار ایک بار اور پلٹی مار دیں تو ان کے تمام پچھلے گناہ معاف ہو جائیں گے۔ 😊😊😊
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
over 2 years ago
*علامہ اقبال کی قبر پر سی سی ٹی وی کیمرے لگنے چاہیے؛ مجھے لگتا ہے کہ وہ رات میں شعر لکھ کر قبر کے باہر رکھ دیتے ہیں* 😊😊😊
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
over 2 years ago
بعض لوگ حادثاتی طور پر دو چار کتابیں پڑھ لیتے تو خود کو اشرف علی تھانوی سے بھی آگے پاتے ہیں. 🤣🤣🤣
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
over 2 years ago
ممبئی کی بھاگ دوڑ دیکھ کر لگتا ہے کہ بندہ گاؤں میں ہی اچھا ہے 🤣🤣🤣
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
over 2 years ago
صبح صبح پابندی سے دماغ کھانا چاہیے کیوں کہ دماغ کھانے سے بادام تیز ہوتا ہے۔ 😊😊😊
#منکووووووول
#منکووووووول
@mankoooooool
over 2 years ago
وقتا فوقتاً حرکت کرتے رہیں ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی مجسمہ سمجھ کر آپ کو توڑ جائے۔ 🤣🤣🤣
#منکووووووول
Last Seen Users on Sotwe
Fuat durgut
Safad0s ON
Seen from
United States
Türbanlı Karım
Seen from
Turkey
ด้านมืดครอบครัว
Seen from
Malaysia
ชักว่าวกัน♥️69
Al3x
حته واحد بس
Seen from
Egypt
Replika
Seen from
Turkey
MÊ TRAI ĐẸP
Seen from
Vietnam
Va ran
Trends for you
1
England
Under 10K tweets
2
Andreina
Under 10K tweets
3
Bellingham
Under 10K tweets
4
Mexicans
Under 10K tweets
5
Gallardo
Under 10K tweets
6
#MEXENG
Under 10K tweets
7
Pickford
Under 10K tweets
8
#HOTD
Under 10K tweets
9
Aaliyah
Under 10K tweets
10
Quiñones
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
240.7M followers
2
Barack Obama
@barackobama
119.2M followers
3
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.7M followers
4
Cristiano Ronaldo
@cristiano
110.9M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
107M followers
6
Rihanna
@rihanna
97.7M followers
7
NASA
@nasa
92.2M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
87.8M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
81.7M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
73.2M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
70.1M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
69.9M followers
14
YouTube
@youtube
68.7M followers
15
Bill Gates
@billgates
64M followers
16
Neymar Jr
@neymarjr
62.9M followers
17
The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers
18
CNN
@cnn
61.9M followers
19
Selena Gomez
@selenagomez
60.9M followers
20
X
@x
60.8M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫