عمران خان کی پوری فیملی گرفتار!
علیمہ خانم کے بعد عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کو بھی 30 دن کے لیے 3MPO کے تحت کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ رات گئے گھر پر چھاپہ، خواتین اور بچوں تک کو بکتر بند گاڑی میں لے جایا گیا۔
کیا ایک 73 سالہ بہنوں سے اتنا خوف؟ #ReleaseAleemaKhan
اس وحشت و درندگی و فرعونیت کی کوئی جسٹیفیکشن نہیں ہے
یہ خنزیروں سے بدتر ٹولہ ہے جو اس ملک پر مسلط ہے جس کو نہ چادر و۔ آر دیواری کا پاس ہے نہ عورتوں خواتین بچوں کی حرمت کا
دلال شفیع جان کے پیچھے تو لٹھ لیکر پڑے تھے اب منہ میں چھالے نکل آئے ہیں بیغیرتوں کے
🚨آج اس بندے کو مارنے کی کوشش کی گئی ہے
مارنے کی کوشش بھی کی ہے اور اب نیگیٹو پراپگنڈا بھی ہورہا ہے اور ہمارے انصافینز خاموش نظر آرہے ہیں پلیز میرے ساتھ شکیل خان کی آواز بنے سب
عمران خان کے پورے خاندان کو ریٹائر عاصم منیر نے اٹھا لیا ہے پہلے علیمہ خان کو اغواء کیا گیا پھر جب انکی دونوں بہنیں اور سارا خاندان علیمہ خان کے گھر جمع ہوئے کہ پتہ کریں کیا ہوا ہے تو پھر انکے گھر کو چاروں اطراف سے گھیر کر انکے گھر پر دھاوا بولا گیا دروازے توڑے گئے اور انکے بچوں کو اور انکے پوتے پوتیوں کو بھی وہاں سے اغواء کر کے بکتر بند گاڑی میں ڈال کر کسی اور مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ یہ فوج نے عمران خان کے خاندان پر ڈبل اسٹرئیک کا طریقہ اپنایا ہے پہلے بہن کو اٹھایا پھر جب سب مدد کرنے پہنچے تو اوپر سے ایک اور اسٹرئیک کر دی ۔
اپنی عورتوں کی خاطر یہ برملا گولیاں چلا دیتے ہیں عمران احمد خان نیازی جو امت مسلمہ کا لیڈر ہے اس کی ماؤں بہنوں کو ادھی رات کو تم بکتر بند گاڑیوں میں اٹھا کے لے گئے ہو
تمہیں اب تمہاری ہی زبان میں جواب دینا پڑے گا
یہ پرامن والا چورن اب ختم کر دینا چاہیے قران نے اپنے دفاع کا حق اپ کو دیا ہے
”علیمہ خان گھر سے کِسی کام کیلئے نکلیں، تو انہیں راستے سے اغواء کر لیا گیا۔ ان کے ساتھ جو ڈرائیور تھا، وہ بھی اغواء ہے۔ ہم نہیں جانتے انہیں کون اور کہاں لے گیا۔ ہم پریشان تھے، پھر کچھ پیغام موصول ہوئے کہ علیمہ خان کی گاڑی تھانے میں دیکھی گئی ہے۔ سوشل میڈیا سے پتا چلا کہ انہیں ایم پی او کے تحت کہیں لیجایا گیا ہے۔ یہ سب 27 ستمبر کا پریشر اور خوف ہے، جس کیوجہ سے علیمہ خان کو اغواء کیا گیا۔ انہیں معلوم نہیں کہ یہ حرکت اس تحریک میں مزید زور ڈالے گی۔ پاکستانیوں کو چاہیئے کہ پہلے سے بھی زیادہ بھرپور طریقے سے اس تحریک میں شرکت کریں۔ ڈرنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔“
نورین نیازی
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط