Muslims consider Hussain a martyr who fought against oppression even when things were hopeless. He stood for values such as honor, commitment, bravery, and faith.
#muharram2024#Karbala
🌟 Exciting News! 🌟
I am thrilled to announce that I have been selected as a Bytewise Fellow in the BWT - Cyber Security Track! 🎉 Out of more than 2,300 applicants, I am honored to be among those chosen for this incredible opportunity.
#bytewise
شادی کی عمر نہیں گزر رہی شادی زندگی میں کبھی بھی کی جاسکتی ہے،
ہاں البتہ ہنُر سیکھنے ، خودمختار ہونے، اور کامیاب ہونے کی ایک عمر ہے جو گزر جائے گی،
بیٹیوں اور بیٹوں کو ہُنر سیکھائیں، خودمختار بنائیں۔
قابل ترس عورت کو تو یہ معاشرہ قبول کرلیتا ہے مگر اک مظبوط عورت سے معاشرے کا ہمیشہ ٹکراو رہتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جائے , ٹوٹ کر بکھر جائے بکھر کر ختم ہوجائے اور اس پر فاتحہ پڑھ لی جائے #Society
ہم Introvert لوگ ہر کسی کے سامنے نہیں کُھل جایا کرتے ہم اپنی آدھی زندگی اپنے Comfort Zone کی تلاش میں گُزار دیتے ہیں اور جب ہمیں وہ مِل جاتا ہے تو پھر کوئی اُسے چِھین لیتا ہے جِسے "Destiny" کہتے ہیں !