مینیجر فیصل بینک شکرگڑھ اور الخدمت ویلفيئر سوسائٹی کے سینئر میمبر عاطف بشیر ایڈووکيٹ صاحب کو نئی سواری کی مبارک باد دی ۔ پروفيسر قاسم خاں صاحب اور ثقلین ناظم بھی تشریف لائے
الخدمت ویلفيئر سوسائٹی کے چیئرمیں منان علی ریاض سویڈن واقعہ پر اپنے خیلات کا اظہار کرتے ہوئے
فرانس سویڈن کی اوقات ہی کیا ہے ہر چیز فنا ہو جائے گی ہمیشہ باقی رہ جائے گا میرے اللّٰہ اور رسولؐ کا نام ❤️
آئيں مل کر فروغ اسلام اور فلاح انسانيت کے لئے کام کریں!
Al-khidmat welfare.
کل شکرگڑھ میں دل ہلا دینے والے واقعہ کےبعدآْپ کیسےکہہ سکتے ہیں کہ تحصیل شکرگڑھ کی عوام پڑھی لکھی ہے؟میں اس واقعہ کی پرزورمذمت کرتاہوں اورحکومت پاکستان اور اداروں سے پر زوراپیل کرتاہوں کہ جن گروہوں کیوجہ سےہمارےشکرگڑھ کا ماحول خراب ہورہاہےانکوسخت سےسخت اسلامی قانون کےمطابق سزا دیں
الحمدللہ الخدمت ویلفئیر سوسائٹی شکرگڑھ کے زیر اہتمام ہر ماہ کی طرح اس ماہ کی پہلی جمعرات کوحلقہ درود و سلام کا اہتمام کیا گیا اور جامع میں پڑھنے والے طلباء کے والدین سے ماہانہ میٹنگ بھی ہوئی ۔ہر ماہ کی پہلی جمعرات۔ الخدمت ویلفئیر کے تمام میمبرز کوعقیدت و سلام پیش کرتے ہیں۔
یہ پھول سا چہرا
آنکھوں میں جینے کی تمنّا۔۔۔۔۔۔
اس چھوٹی عمر میں چہرے پر چھائی اداسی۔۔۔۔۔۔
سوچیں۔۔؟
ان بچوں کے والدین پر کیا گزرتی ہوگی۔
ان چہروں کی رونق ان چہروں کی مسکراہٹ لوٹانے کیلئے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے۔۔۔۔
Al-khidmat welfare society pakistan, shakargarh
آئیں مل کے کچھ انسانيت کی خدمت کر لیں ابھی ہم بلکل سہی سلامت زندہ سانس لے رہے ہیں ۔سال 2023 الخدمت ویلفيئر سوسائٹی کے میمبر بننے کے لیے رابطہ کریں
بلڈ منجمنٹ
ایونٹ منجمنٹ
سوشل میڈیا ٹیم
پروجيکٹ مینجمنٹ
اویئرنس ہیڈ
گرافکس ٹیم
میڈیکل کیمپ انچارج
ایمرجنسی کمیوٹنی رسپونس ٹیم
تیرا ر��بہ بہت بلند ہی سہی
مگر میں بھی تو خدا کا بندہ ہوں 😭😭😭 (تھیلیسیمیا فائٹر) تھیلیسیمیا فائٹر کے ان معصوم بچوں کیلئے بلڈ ڈونیٹ کریں آئیں اس کام میں ہماری ویلفيئر کا ساتھ دیں