قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
”ایک بات سب کو ذہن نشین کرلینی چاہیئے کہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان ہی پاکستان تحریک انصاف ہے۔ عمران خان نے جیل سے کہا کہ فلاں وزیراعلی نہیں ہوگا تو اس کو کوئی نہیں بچا سکا عمران خان نے مجھے وزارت اعلی کے لیے نامزد کیا تو کوئی طاقت مجھے وزیراعلی بننے سے روک نہ پائی اور جب تک اڈیالہ سے مجھے ہٹانے کا پیغام نہیں آئے گا میں وزیراعلی ہوں۔خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت ہے اور ان شا اللہ اس کو عمران خان کے علاوہ کوئی ختم نہیں کرسکتا۔“ -@SohailAfridiISF
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
ہم ڈرنے والے نہیں ہیں گولیاں مارنی ہیں تو ہمیں ماریں غریب کارکنوں کو کیوں مارتے ہو؟ گرفتار کرنا ہے تو ہمیں کریں غریب کارکنوں کو کیوں گرفتار کرکے لے جاتے ہو؟
محسن نقوی کا میسج آیا میں نے گوہر خان کو کہا کہ یہ جھوٹ بولتے ہیں افواہیں پھیلاتے ہیں کہ ہم عمران خان کو رہا کررہے ہیں۔
آج سائفر پڑھ کر پوری قوم کو سمجھ جانا چاہئے کہ عمران خان کیوں جیل میں قید ہیں۔ کس لیے قید کیا ہوا ہے ؟ کیوں کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے کھڑا تھا۔ ہمیں فخر ہے اپنے بھائی کے اوپر۔ اگر عمران خان پاکستان کے لیے قربانی دینے کو تیار ہے تو ہم بھی تیار ہیں گولی مارنی ہے گولی مارو جو مرضی کرو۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
ہم کوئی احسان نہیں مانگ رہے۔ عمران خان سابق وزیرِ اعظم ہیں اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں۔ آپ ایک ایسے شخص کی فیملی سے ملاقات نہیں کروا رہے، نہ ہی ان کے ذاتی ڈاکٹروں تک رسائی دے رہے ہیں۔
ایم این اے @AtifKhanpti#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا