ﺷِﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮﺏِ ﻟَﻬَﺎ ﺿِﻴَﺎﺀٌ
ﻭَﻧُﻮﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّﺪ
ان پر درود بھیجنے سے نور ، روشنی اور دِلوں کو شفا حاصل ہوتی ہے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ❤
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#اردو_زبان
مدینے کی گلیوں کا ہر ذرّہ دل کو سکون دیتا ہے،
یا رسول اللہ ﷺ!
آپ کی محبت ہی ہماری سب سے قیمتی
دولت ہے۔ 🌹
اُن ﷺ کے دیوانیں ہیں' اُن ﷺ کے مجذوب ہیں
کیا یہ کم ہے کہ ہم اُن ﷺ سے منسوب ہیں ...★
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلهٖ وَسَلّم 💚
#اردو_زبان
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔
﴿سورۃ آل عمران، ۸۵﴾
#اردو_زبان
♠️🥀ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ..🥀♠️
.♠️🥀صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔🥀♠️
🌺☘️سلامتی ہو سب پر ۔۔۔خوش رھیں شاد۔و آباد رھیں ہمیشہ زندگی گلزار ہو سدا سلامت رھیں
۔۔🌹 دُعا میں سبھی کو یاد رکھیں💕
🌹✨اے ہمارے پروردگار ہمارے پیاروں، عزیزوں، رشتے داروں کی اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں،، امیدیں پوری فرما.
🌹☘️آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْن 🥀♥🌸🔥🌸🔥🌸
#اردو_زبان
1939 میں امریکی ریاست کنساس میں آٹا مل مالکان نے محسوس کیا کہ عورتیں اپنے بچوں کے کپڑے آٹے کی خالی بوریوں سے بنا رہی ہیں، انہوں نے آٹے کی بوریوں کیلئے پھولدار کپڑا استعمال کرنا شروع کر دیا تاکہ آٹا کمپنی کا لیبل دھل کر صاف ہو جائے اور بچے خوبصورت کپڑے پہن سکیں۔
#اردو_زبان