الحمدللّہ !
پاکستان کی طیبہ اشرف نے ملائشیا میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاک��تان کے لئے 3 گولڈ میڈل جیت لئے.
طیبہ کا پاکستانی جھنڈے کے ساتھ خوبصورت انداز دیکھیں.
♥️🇵🇰✌️
A proud moment for whole Pakistani Nation ! ♥️🇵🇰
بہت اچھی خبر ہےکہ پاکستان نےملائشیا اور ترکی کے ساتھ ملکر AsiaOne کےنام سے ایک انٹرنیشنل چینل لانچ کیا ہے جو انڈین بیانئےکا بین الاقوامی سطح پر توڑ بھی کرے گا اور مسلم کمیونٹی کا نکتہ نظر بھی عالمی برادری کےسامنےرکھاکرے گا.
Good job Pakistan 🇵🇰✌️
کلپ دیکھیں. انٹرنیشنل سٹینڈرڈ 👍
فیاض چوہان کے تہلکہ خیز انکشافات 🚨📢
صرف 26 نومبر کو علیمہ خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو بیوقوف بنا کر 26 کروڑ روپے حاصل کئے۔
فیاض چوہان تو ایسی منجی ٹھوک رہا ہے کہ یوتھی گروہ کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی۔
سب راز سامنے آئیں گے
پاکستان سے باھر کسی ایئرپورٹ پہ کسی پاکستانی کی درگت بنے تو ایک منٹ میں سوشل میڈیا پہ سیلاب آجاتاھے۔ خبریں چل پڑتی ھیں ۔
پاکستان کی سات دھائیوں کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ھے کہ یواےای کی حکومت نے پاکستان کے یوم آزادی کو اس طریقے سے منانے کی اجازت دی ، پاکستانیوں کو اور انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اس ایونٹ کی باقاعدہ یواےای میں تشہیر کی ۔ دوسری طرف ھمارا سوشل میڈیا ، سرکاری چینل اور یوٹیوبرز کسی کو توفیق نہیں ھوئی کہ اس میگا ایونٹ کی بھرپور کوریج کرت�� اور دنیا کو دکھاتے کہ انٹرنیشنل ھب ، دبئی جیسی جگہ پہ آج پاکستان اور پاکستانیوں کو کیسے عزت مل رھی ھے ۔
ڈیئر
@WorldPTV
@PTVNewsOfficial
فرصت ملے تو آئندہ ایسے ایونٹس لائیو کوریج کے ساتھ دکھایا کریں ۔ پاکستان کو جو سب سے زیادہ ترسیلات زرمبادلہ کی مد میں آرھی ھیں ان میں سے ایک یواے ای ھے ۔
یوتھیوں کو آج تک دو کیسز کی سمجھ نہیں لگی..
پہلا کیس رجیم چینج کر رات کس نے خان صاحب کو چپیڑیں ماری تھیں اور دوسرا القادر والا کیس 😊
شاہزیب خانزادہ نے یوتھیوں کو اب اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے..
سوشل میڈیا پر گردش کرتی جھوٹی خبروں کو پھیلانے میں مددگار نہ بنیں-
مسجد نہیں گرائی گئی اور وہ وہیں موجود ہے- صرف مسجد سے متصل مدرسہ جو غیر قانونی تھا اسے مشاورت سے گرا کر متبادل جگہ فراہم کر دی گئی ہے-
🚨🚨خواجہ آصف نے استعفے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔۔
’میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا۔ مریم نواز میری بیٹی ہیں اور نواز شریف میرے قائد ہیں میری ساری سیاسی زندگی ان کے ساتھ گزر گئی۔ آج کی میٹنگ ضمنی الیکشن کے حوالے سے تھی‘
خواجہ محمد آصف
جس جنرل باجوہ نے مجھے ساڑھے تین سال کچھ نہیں کرنے دیا اور ملک کا بیڑا غرق کیا، میں نے اُس جنرل باجوہ کو ملک کی خاطر تیسری بار ایکسٹینشن دینے کی پیشکش کی۔۔۔ عمران خان
کیا فراڈ ہے قسم سے۔