بھائی ایک اسٹریچر پر 15 بچے آرام سے آ جاتے ہیں اگر نیت ہو بچانے کی!! تو انسان کوشش کرتا ہے سارے نہیں کچھ تو بچتے اور مسلہ ہی سارا یہ ہے کہ نرسری میں کوئی ہوتا تو بچاتا ہمیشہ ان ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نرس خود کو ان ڈیوٹی شو کرتی ہیں صرف سیلری کیلئے
آپ کبھی نرسری کے اندر گئے ہیں؟
@manobilli0987 باقی یہ ہے کہ اگر وارڈ میں اچانک کمپریسر پھٹ گیا اور اگ لگ گئی تو اپ خود بتائیں کہ ایک نرس یا لیڈی ڈاکٹر کتنے بچوں کو اٹھا کر بھاگ سکتی ہے کسی بھی جگہ چلے جاؤ دنیا میں ایک وارڈ میں اگر کوئی سیریس نہیں ہے تو ایک یا دو نرسز ہی ڈیوٹی کرتی ہیں جب تک باقی حملہ پہنچا اگ اپنا کام دکھا+
جو ان ڈیوٹی تھا عملہ ان سب کا احتساب بنتا ہے فرض کریں خدا نخواستہ آپ کے گھر آگ لگی آپ گھر نہیں آپکی وائف بچوں کو جلنے کیلئے چھوڑ کر خود گھر سے باہر آ جائےکہ میاں نے تو کوئی آگ بجھانے کا سامان ہی نہیں لاکر دیا میں کیوں بچوں کو بچاؤں شاید اب آپکو بات سمجھ آ جائے لیکن امید نہیں🙄
ڈاکٹرکسے کہتے ہیں انسانیت کیسے کہتے ہیں؟ ڈاکٹر کا فرض ہے جان بچانامیں نے کب کہا کہ ڈاکٹر کو آگ بجھانے چاہیے؟ اور وہ معصوم تو اپنی بیسک ضروریات بھی بتا نہیں سکتے کس کے سہارے ان معصوموں کو چھوڑا گیا جس کی ڈیوٹی تھی وہ وارڈ میں کیوں نہیں تھیں انتظامیہ سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے ++
@manobilli0987 جس کا یہی کام ہے کہ بلڈنگ کی سامان سیفٹی باتھ روم کچن اور ضروریات پوری کرنا ہے میں نے اس ڈاکٹر کی ڈگری کے بارے میں لکھا تھا اب اس لیڈی ڈاکٹر کی یہ کام نہیں کہ وہ فائر سسٹم کی دیکھ بھال کرے یہ ہاسپٹل انتظامیہ کا کام ہے باقی یہ ایک حادثہ ہے جس کا ہر ایک کو دکھ ہے لیکن اس کا قصور +
یہ ویڈیو ایک چائنیز ہسپتال کی ہے، جب وہاں زلزلہ آیا تو نرسیں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر نرسری میں نو موجود مولود بچوں کے ساتھ موجود ہیں۔
جبکہ ہم مسلمانوں بلکہ اسلام کے قلعہ ہونے کے دعوایداروں کے ہسپتال کی نرسری میں آگ لگی تو وہاں نہ کوئی نرس موجود اور نہ ڈاکٹر۔۔۔
آپ کے پاس دماغ نام کی کوئی چیز ہے تو زرا سوچ سمجھ کر بات کریں جہاں آگ لگی وہ نرسری تھی جہاں نومولود بچے تھے جنہیں سب سے زیادہ اور ہر وقت کئیر کی ضرورت ہوتی ہے وہاں کوئی ڈاکٹر تو دور نرس یا کوئی عملہ کا کوئی ایک بھی شخص کیوں موجود نہیں تھا ؟ وہ بچے کس کے انڈر تھے؟
@RShahzaddk کس لحاظ سے اپ کہہ رہے ہو کہ اس کی ڈگری کینسل کی جائے اس نے کون سی غلط بات کی ہے کیا وہ خدا لگی ہوئی ہے کہ اس کو پہلے علم ہو جائے کہ اگ لگنی ہے یہ تو شکر کرو کہ یہ اگ ایک کمرے سے باہر نہیں نکلی اخر کسی نے حرکت کی ہے تو اگ وہیں تک رکی ہے ہر چیز پہ کیڑے نہ نکالا کرو
@imtiazak298@RShahzaddk آپ کے پاس دماغ نام کی کوئی چیز ہے تو زرا سوچ سمجھ کر بات کریں جہاں آگ لگی وہ نرسری تھی جہاں نومولود بچے تھے جنہیں سب سے زیادہ اور ہر وقت کئیر کی ضرورت ہوتی ہے وہاں کوئی ڈاکٹر تو دور نرس یا کوئی عملہ کا کوئی ایک بھی شخص کیوں موجود نہیں تھا ؟ وہ بچے کس کے انڈر تھے؟
مسلم ممالک کے کسی ایک حکمران میں ایسی جرات نہیں کیسے سامنا کرو گئے حضرت محمدﷺ کا نبی پاک کا امتی کس منہ سے کہو گے خود کو ایک طرف فلسطین پر ظلم انتہا پر تھا یہودی جوہماری نظرمیں جہنمی ہیں وہ انکے حق میں آواز بلند کررہے تھےاور امت مسلمہ خاموش تماشائی تھی جنت کہ ہم ٹھیکدار ہیں🥺
غزہ امن معاہدے پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔اسرائیل تسلیم نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی اس بارے میں کوئی سوچ ہے۔ پاکستان کی اولین ترجیح نسل کشی روک کر فلسطینیوں تک ریلیف پہنچانا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 💥🇵🇰
#DGISPR#Pakistan
مسئلہ فلسطین کاحل ٹرمپ یا ٹونی بلیئر کے پاس نہیں ۔ مسئلہ فلسطین کا واحدحل مسجد اقصٰی کی آزادی میں ہے ۔ اگر ہم مسجد اقصیٰ سے اسرائیل کا قبضہ ختم نہیں کرا سکتے تو کم از کم ہمیں اس مشکل وقت میں اہل غزہ اور قائد اعظم کے نظریے کیساتھ بے وفائی تو نہیں کرنی چاہئے https://t.co/gHW7y4gtqb
میں "صمود غزہ فلوٹیلا" میں پاکستان کے شہریوں کی باوقار شرکت کو سراہتا ہوں۔ مشتاق احمد خان صاحب، مظہر سعید شاہ صاحب، وہاج احمد صاحب، ڈاکٹر اسامہ ریاض صاحب، اسماعیل خان صاحب، سید عزیز نظامی صاحب، اور فہد اشتیاق صاحب سمیت دیگر پاکستانیوں نے انسانی ہمدردی کے اصولوں کے عین مطابق اس عظیم امدادی مشن میں حصہ لیا۔ یہ اقدام پاکستانی عوام کی امن پسند امنگوں، انصاف کے لیے جدوجہد، اور ضرورت مندوں کی مدد کے جذبے کی نمائندگی کرتا ہے۔ حکومتِ پاکستان انسانی جان کے احترام، محفوظ رسائی، اور بلا تعطل امداد کے اصولوں کی حمایت کرتی ہے، اور اپنے شہریوں کی واپسی کا بھرپور مطالبہ کرتی ہے اور ان کی سلامتی، وقار اور جلد از جلد وطن واپسی کے لیے دعاگو اور کوشاں ہے۔
کونسا ظلم کیا آپ کے ارد گرد ایسے معصوم نظر آرہے ہیں آپکو ہا ضروریات زندگی کا سامان اتنا مہنگا ہے جتنا غزا میں جائیں گوگل کریں بیس کلو آٹے کتنے کا ہے دو انڈے کتنے کے ہیں مہنگائی کا رونے والی ناشکری قوم آپ جیسے لوگ مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی لائک نہیں
@AliKakakhal
@manobilli0987 امت مسلمہ تو بھرا ہوا ہے ایسے نوٹنکیوں سے اور ان کے اندھے پیرو کاروں سے۔ عام سے انسان کو بھی پتا تھا یہ گرفتار ہو جاءے گا۔۔اور اس الو کے پٹھے کو پاکستان میں ظلم نظر نہیں آرہا جو یہ ہزاروں کلومیٹر دور چل پڑا ہے۔
Navez Muhammed Nasr, living in a tent at Nuseirat Refugee Camp in Gaza, has been reduced to just 8 kg due to severe malnutrition. Israel’s blockade and attacks have denied him treatment and proper nutrition. He is struggling to survive under inhumane conditions.
@CMShehbaz مشتاق احمد خان اور فلوٹیلا کے بہادر ساتھیوں نے دنیا کے سامنے اسرائیل کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ یہ صرف غزہ کی امید نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا فخر ہیں۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔
#FreePalestine#Flotilla#GazaUnderAttack
اپنے گھروں میں بیٹھ کر بھونکنا بہت آسان مشتاق احمد خان اور فلوٹیلا کے بہادر ساتھیوں نے دنیا کے سامنے اسرائیل کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ یہ صرف غزہ کی امید نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا فخر ہیں۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔
#FreePalestine#Flotilla#GazaUnderAttack
@HamidMirPAK یہ وہاں گرفتار ہونے گیا تھا؟؟؟ اگر گرفتار ہی ہونا تھا تو وہاں جانے کی کیا ضرورت تھی ۔ یہیں کسی جیل چلا جاتا۔اس بندہ کو دلیر صرف اس صورت میں مانا جائے گا اگر یہ اسرائیلی فوج سے بندوق لے کر اسے مارے اور بعد میں خود بھی شہید ہو جاءے ۔